تازہ ترین
امریکی سفارتخانہ کی الظهران میں میزائل اور ڈرون حملوں سے متعلق ہنگامی وارننگ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی سفارتخانہ نے الظهران میں فوری میزائل اور ڈرون حملوں کے خطرے کے پیش نظر اپنے شہریوں کے لیے ہنگامی ہدایات جاری کر دی ہیں۔
سفارتخانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکی شہری سفارتخانے کا رخ نہ کریں اور فوری طور پر اپنی رہائش گاہوں کے سب سے نچلے فلور پر منتقل ہو جائیں۔
انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ کھڑکیوں اور شیشوں سے دور رہیں اور کسی بھی ممکنہ حملے کی صورت میں حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل کریں۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ شہری غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں اور اپنے حفاظتی منصوبوں کا ازسرِنو جائزہ لیں۔
سفارتخانے کے مطابق قونصل خانے کا عملہ بھی احتیاطی تدابیر کے تحت حفاظتی پناہ گاہوں میں موجود ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

