تازہ ترین
ٹرمپ کے دورے کے بعد چین نے ایران سے پیچھے ہٹنا شروع کردیا ہے، امریکی مندوب کا دعویٰ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی مندوب برائے اقوام متحدہ مائیکل والٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بیجنگ کے بعد چین نے ایران سے پیچھے ہٹنا شروع کر دیا ہے۔
اقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے مائیکل والٹز نے کہا کہ چین نے ایران کے جوہری ہتھیار نہ بنانے اورآبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس نہ لگانے پر اتفاق کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: شی جن پنگ نےڈونلڈ ٹرمپ کو چین کے نایاب و خفیہ ترین حکومتی باغ کا دورہ کیوں کروایا؟
مائیکل والٹز نے دعویٰ کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بیجنگ کے بعد چین نے ایران سے پیچھے ہٹنا شروع کر دیا ہے۔
دوسری جانب اقوام متحدہ میں چین کے سفیر نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے متعلق سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد کا متن اور وقت مناسب نہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت دونوں فریقوں کو سنجیدہ اور نیک نیتی پر مبنی مذاکرات پر آمادہ کرنے کی ضرورت ہے، ایسی صورتحال میں قرارداد منظور کرنا مددگار ثابت نہیں ہوگا۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

