Connect with us

تازہ ترین

رواں ماہ مہنگائی 7.5 فیصد سے 8.5 فیصد کے درمیان رہنے کی توقع ہے، وزارت خزانہ

Ministry-of-Finance

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق رواں ماہ مہنگائی 7.5 فیصد سے 8.5 فیصد کے درمیان رہنے کی توقع ہے، مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں ترسیلات زر میں 10.5 فیصد اضافہ ہوا۔

وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا فروری ترسیلات زر کا حجم 26.5 ارب ڈالر رہا، جولائی تا فروری پاکستانی برآمدات میں 5.4 فیصد کمی آئی۔ 

پورٹ کے مطابق جولائی تا فروری ملکی برآمدات کا حجم 20.7 ارب ڈالر رہا، 8 ماہ میں درآمدات 8.8 فیصد کمی سے 41.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ 

رپورٹ کے مطابق جولائی تا فروری کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہو کر 70 کروڑ ڈالر پر آگیا، براہ راست بیرونی سرمایہ کاری 33 فیصد کمی سے 1.19 ارب ڈالر ریکارڈ  کیا گیا۔ 

رپورٹ کے مطابق مجموعی بیرونی سرمایہ کاری کا حجم صرف 70 کروڑ 40 لاکھ ڈالر رہا، 8 ماہ میں ٹیکس ریونیو گزشتہ سال کے مقابلے 10.6 فیصد بڑھ گیا۔ 

وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا فروری ٹیکس وصولی کا حجم 8 ہزار 122 ارب روپے رہا، جولائی تا فروری نان ٹیکس ریونیو 7.4 فیصد اضافے سے 4 ہزار 41 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا۔ 

وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا فروری مالی خسارہ 64.7 ارب روپے رہا، 8 ماہ میں درآمدات 8.8 فیصد اضافے سے 41.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

UK Economic Growth UK Economic Growth
تازہ ترین7 گھنٹے ago

ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ نہ رکی تو برطانوی معیشت کی ترقی رک جائے گی، ماہرین

نئے برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کو خبردر کیا گیا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان جاری جنگ اگر 2026...

Intelligence-Based Operation, Balochistan Intelligence-Based Operation, Balochistan
پاکستان8 گھنٹے ago

بلوچستان، خاران میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،7 دہشتگرد ہلاک

ٰخاران (صداۓ سچ نیوز) بلوچستان کے علاقے ٰخاران میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 7 دہشتگردوں...

Israeli Strikes in Southern Lebano Israeli Strikes in Southern Lebano
تازہ ترین8 گھنٹے ago

جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے، حزب اللّٰہ کمانڈر سمیت متعدد افراد شہید

بیروت (صداۓ سچ نیوز) جنوبی لبنان میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے جاری ہیں۔ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان...

us-army us-army
تازہ ترین8 گھنٹے ago

اسٹروا ایپ سے امریکی فوجی اڈوں کی حساس معلومات لیک ہونے کا انکشاف

اسٹروا ایپ سے امریکی فوجی اڈوں کی حساس معلومات لیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی ٹی وی اسکائی نیوزکی...

US-Pakistan Bilateral Trade US-Pakistan Bilateral Trade
پاکستان8 گھنٹے ago

امریکا اور پاکستان کےدرمیان دوطرفہ تجارت 8 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی، امریکی ناظم الامور

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کا کہناہے کہ امریکا اور پاکستان کےدرمیان دوطرفہ تجارت...

jamat-e-islami jamat-e-islami
پاکستان8 گھنٹے ago

جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی کیخلاف آج کراچی میں گورنر ہاؤس کے باہر دھر نےکا اعلان

کراچی (صداۓ سچ نیوز) جماعت اسلامی نے پیٹرولیم لیوی کم نہ کرنے پر آج گورنر ہاؤس سندھ کے باہر دھرنا...

Qatar Qatar
تازہ ترین8 گھنٹے ago

قطر نے ایرانی پائلٹس کو حراست میں رکھنے کی تردید کردی

دوحہ (صداۓ سچ نیوز) قطر نے ایرانی پائلٹس کو حراست میں رکھنے کی تردید کردی۔ قطری وزارت خارجہ کا کہنا...

america-and-china-flag america-and-china-flag
تازہ ترین8 گھنٹے ago

چین نے دھوکے سے تجارت کا امریکی الزام مسترد کردیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) چین نے دھوکے سے تجارت کا امریکی الزام مسترد کردیا۔ واشنگٹن میں چینی ترجمان  نے امریکی...

Burial of U.S. Troops Burial of U.S. Troops
تازہ ترین8 گھنٹے ago

امریکی فوجیوں کی تدفین کیلئے جگہ مختص کردی، 5ہزار قبریں بن سکیں گی، ایرانی حکام

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی دارالحکومت تہران کے بہشت زہرا قبرستان کے سی ای او نے اعلان کیا ہے کہ...

Airstrikes Airstrikes
تازہ ترین9 گھنٹے ago

روس اور یوکرین کے درمیان فضائی حملوں میں شدت

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روس اور یوکرین کے درمیان فضائی حملے شدت اختیار کر گئے۔ یوکرین پر روسی فضائی حملے...

Trending