تازہ ترین
وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم بہارکی تعطیلات ختم،کل سے دوبارہ کھلیں گے
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آبادکے نجی تعلیمی اداروں میں تدریسی سرگرمیوں کی بحالی کا فیصلہ کر لیا گیا، تمام نجی اسکولز اور کالجز بدھ ، یکم اپریل سے دوبارہ کھول دیئے جائیں گے ۔
پی ای آئی آر اے کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ موسم بہار کی چھٹیوں کے اختتام کے بعد تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق بحال کی جا رہی ہیں ۔
طلبا کے لئے فزیکل کلاسز کا یکم اپریل سے باقاعدہ آغاز ہو گا۔ اس سے نہ صرف تعلیمی نظام میں تسلسل برقرار رہےگا بلکہ طلبا کو اپنی تعلیمی سرگرمیوں میں دوبارہ بھرپور انداز میں حصہ لینے کا موقع بھی ملے گا ۔
پی ای آئی آر اے نے تمام نجی تعلیمی اداروں کو واضح ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ نوٹیفکیشن پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائیں اور کسی بھی قسم کی غفلت سے گریز کریں ۔
-
پاکستان2 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
ایکسکلوسِو7 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

