پاکستان
پاکستان اورعالمی منڈی میں ایک دن کے بعد ہی سونے کی قیمت میں پھر کمی
عالمی و مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق ملک بھرمیں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہوکر 462336روپےپرآگیا،دس گرام سونےکی قیمت 515 روپے کم ہوکر 396378 روپے ہوگئی۔
فی تولہ چاندی کی قیمت 17 روپےکم ہوکر 7124 روپےہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 6 ڈالرسستا ہوکر 4398 ڈالر کا ہوگیا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

