تازہ ترین
ایران پر اسرائیل امریکی حملوں میں بھارت کے مبینہ منافقانہ کردار کا انکشاف
نئی دہلی (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوجی افسر نے ایران پر حملوں میں بھارت کے مبینہ کردار کی نشاندہی کر دی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج کے افسر اسٹیو کوہن نے اپنے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی کارروائی میں بھارت کی بھی مبینہ ایماء شامل تھی۔
اسٹیو کوہن نے بھارت کو اسرائیل کا قریبی اتحادی قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کے اقدامات نے مغربی ممالک کے ایران مخالف اقدامات میں کردار ادا کیا۔
ماہرین نے بھی اس موقع پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا دورہ اسرائیل اور افغانستان میں مبینہ انٹیلی جنس تعاون ایران کے ساتھ تاریخی تعلقات کے لیے نقصان دہ ہے۔
تجزیہ کاروں کے مطابق بھارت کی اس مبینہ دوغلی پالیسی نے خطے میں کشیدگی کو بڑھاوا دیا۔ اور ایران کے لیے اعتماد کے مسائل پیدا کیے ہیں۔ ایران کے نام نہاد دوست بھارت کے اس رویئے کو اس کی منافقانہ خارجہ پالیسی کی عکاسی قرار دیا جا رہا ہے۔ جبکہ مودی کی مبینہ سفاکانہ حکمت عملی خطے میں جنگ کی آگ بھڑکانے کا سبب بنی ہے۔
-
پاکستان2 ہفتے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان12 گھنٹے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان5 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع
-
ایکسکلوسِو3 مہینے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل
-
پاکستان4 مہینے agoخدا نخواستہ 600 افراد جاں بحق ہوئے تو لاشیں کہاں ہیں؟،مریم نواز

