Connect with us

تازہ ترین

بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ لاپتہ ہوگیا

indian jet plane

نئی دہلی (صداۓ سچ نیوز) بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ لاپتہ ہو گیا ہے، جس کی تلاش جاری ہے۔

انڈین ایئرفورس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ سخوئی ایس یو 30 طیارہ آسام کے شہر جورہٹ سے پرواز کے بعد مقررہ وقت پر واپس نہیں پہنچا۔

بھارتی فضائیہ کے بیان کے مطابق طیارے سے آخری رابطہ شام 7 بج کر 42 منٹ پر ہوا تھا، جس کے بعد اس کا رابطہ منقطع ہو گیا۔

اپنے بیان میں فضائیہ نے بتایا کہ مزید تفصیلات جمع کی جا رہی ہیں اور طیارے کی تلاش کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ سخوئی دو انجنوں والا ملٹی رول جنگی طیارہ ہے، جسے روسی کمپنی نے تیار کیا ہے، اس میں بھارتی، فرانسیسی اور اسرائیلی ایویونکس اور ہتھیاروں کے نظام شامل ہیں۔

اسے 2000 کی دہائی کے اوائل میں بھارتی فضائیہ میں شامل کیا گیا تھا اور یہ فضائیہ کے سب سے طاقتور فرنٹ لائن طیاروں میں شمار ہوتا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Iran Israel War Iran Israel War
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ایران سے جنگ، بھارتی میڈیا فیک نیوز، سنسنی پھیلا کر اسرائیلی ایجنڈا پھیلانے لگا

نئی دہلی (صداۓ سچ نیوز) ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد بعض بھارتی ٹی وی چینلز نہ صرف...

_NationalT20Cup _NationalT20Cup
پاکستان5 گھنٹے ago

نیشنل ٹی 20 کپ کل سے پشاور میں شروع ہوگا

پشاور (صداۓ سچ نیوز) 10 ریجنل ٹیموں پر مشتمل نیشنل ٹی 20 کپ کا آغاز کل سے پشاور میں ہوگا۔...

_Indonesia President _Indonesia President
تازہ ترین6 گھنٹے ago

انڈونیشیا کی ایران، اسرائیل تنازع میں ثالثی کی پیشکش

جکارتہ (صداۓ سچ نیوز) انڈونیشیا نے ایران اسرائیل امریکا تنازع میں ثالثی کی پیش کش کردی، پاکستان اور متحدہ عرب...

bahrain bahrain
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ایران کا بحرین میں اسرائیلی سفارتخانے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے بحرین کے دارالحکومت مناما میں اسرائیلی سفارت خانے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا...

pak-hockey team pak-hockey team
پاکستان6 گھنٹے ago

پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ 2026ء کےلیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائر کے...

Naqvi-Shehbaz Naqvi-Shehbaz
پاکستان6 گھنٹے ago

وزیراعظم شہباز شریف کی محسن نقوی کی رہائش گاہ آمد، عیادت بھی کی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر سینیٹر محسن نقوی کی عیادت کی ہے۔ شہبار شریف...

sindh sindh
پاکستان6 گھنٹے ago

یومِ حضرت علیؑ پر سندھ کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل ہوگی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) یومِ حضرت علیؑ کے موقع پر سندھ میں تعلیمی اداروں میں عام تعطیل ہوگی۔  صوبائی محکمہ...

Asghar Hejazi Asghar Hejazi
تازہ ترین7 گھنٹے ago

اسرائیلی فوج کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے قریبی ساتھی اصغر حجازی کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج نے ایرانی سپریم لیڈر دفتر کے قائم مقام چیف آف اسٹاف اصغر حجازی...

gulf gulf
تازہ ترین7 گھنٹے ago

ایران جنگ کی وجہ سے امریکا میں عربوں کی سرمایہ کاری خطرے میں پڑ گئی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا اسرائیل اور ایران جنگ کی وجہ سے امریکا میں عربوں کی اربوں ڈالرز سرمایہ کاری خطرے...

OilPrice OilPrice
تازہ ترین7 گھنٹے ago

امریکا آبنائے ہرمز کھولنے میں ناکام، خام تیل یکمشت 9 فیصد مہنگا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کی آبنائے ہرمز کھولنے میں ناکامی کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت...

Trending