پاکستان
میٹرک بورڈ کراچی میں نئے گریڈ سسٹم کا نفاذ، پاسنگ مارکس 33 سے بڑھا کر 40 کردیے گئے
کراچی (صداۓ سچ نیوز) میٹرک بورڈ کراچی میں نئے گریڈ سسٹم کا نفاذ کر دیا گیا۔ نئے گریڈنگ سسٹم کے تحت پاسنگ مارکس کا تناسب 33 سے بڑھا کر 40 کر دیا گیا۔
میٹرک بورڈ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق 100 نمبر کے پرچے کے پاسنگ مارکس 33 سے بڑھاکر 40 جبکہ 75 نمبرز کے پرچے کے پاسنگ مارکس 25 سے بڑھاکر 30 کر دیے گئے ہیں۔
اعلامیہ کے مطابق 45 نمبرز کے پریکٹیکل کے پاسنگ مارکس 15 سے بڑھا کر 18 کر دیے گئے۔
اعلامیہ کے مطابق نہم جماعت کے لئے نئے گریدنگ سسٹم کا نفاذ کردیا گیا، دہم جماعت کےلئے نئے گریڈنگ سسٹم کا نفاذ 2027 سے کیا جائے گا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

