تازہ ترین
آئی پی ایل میں کام کرنے والے برطانوی براڈ کاسٹ انجینئر کی ہوٹل میں پراسرار موت
ممبئی (صداۓ سچ نیوز) انڈین پریمیئر لیگ میں کام کرنے والے برطانوی براڈکاسٹ انجینئر جین ولیم لینگفورڈ ممبئی کے ایک ہوٹل میں پراسرار طور پر مردہ پائے گئے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لینگفورڈ ہوٹل کے کمرے میں بے ہوشی کی حالت میں ملے، جنہیں فوری طور پر ایک نجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کر دی۔
رپورٹس کے مطابق جین ولیم لینگفورڈ بی سی سی آئی کے ساتھ بطور براڈکاسٹ انجینئر کام کر رہے تھے اور آئی پی ایل میچز کی کوریج کے سلسلے میں ممبئی میں موجود تھے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

