Connect with us

تازہ ترین

ایران کے نئے وزیردفاع امریکی و اسرائیلی حملوں میں شہید

irani defense minister

تہران (صداۓ سچ نیوز) العربیہ نے رپورٹ کیا ہے کہ ایران کے نئے وزیردفاع مجید ابن الرضا امریکی اور اسرائیلی فضائی حملوں میں شہید ہو گئے۔

رپورٹس کے مطابق مجید ابن الرضا کو صرف دو دن قبل ہی ایران کا نیا وزیردفاع مقرر کیا گیا تھا، تاہم حملے میں وہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

یہ دعویٰ اسرائیلی ٹی وی چینل 12 نے سوشل میڈیا پر رپورٹ کیا، چند بھارتی میڈیا آؤٹ لیٹس نے بھی سوشل میڈیا پراس دعوے کو پھیلایا۔

جس میں کہا گیا ہے کہ ایران کے نئے وزیردفاع بھی اپنی تعیناتی کے محض 24 گھنٹوں بعد اسرائیل کے ایک حملے میں مارے گئے تاہم اس حوالے سے نہ تو اسرائیل اور نہ ہی ایران نے تصدیق یا تردید کی ہے۔ تاحال کسی مستند خبر رساں ادارے نے بھی تصدیق یا تردید نہیں کی۔

خیال رہے کہ ایران کے صدر نے پیر کے روز مجید ابن الرضا جو اسلامی انقلابی گارڈ کور کے ایک جنرل ہیں کو قائم مقام وزیر دفاع مقرر کیا تھا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی شہر تبریز، تہران اور ارمیہ میں دھماکے اور شہر بوشہر کے ایئر پورٹ پر حملے میں ایئرکیریئر اورریاستی اسمبلی آف ایکسپرٹس کی عمارت مکمل تباہ ہو گئی۔

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایرانی ریاستی اسمبلی آف ایکسپرٹس کے قریب واقع عمارت کو نشانہ بنایا، یہ ادارہ ایران کے اگلے سپریم لیڈر کاانتخاب کرے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

smart phones smart phones
پاکستان7 منٹس ago

مہنگائی کا نیا دور: اسمارٹ فونز کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی بڑھتی ہوئی طلب نے دنیا بھر میں میموری چِپس کی فراہمی...

pak army pak army
پاکستان23 منٹس ago

پاک فوج کے 50 مقامات پر حملے ، افغان طالبان اور خارجیوں کے مزید ٹھکانے تباہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) افغان طالبان ، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کیخلاف پاک فوج کی موثرکارروائیاں جاری ہیں۔...

imran khan imran khan
پاکستان39 منٹس ago

بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ، بینائی میں نمایاں بہتری

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پمز اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق میڈیکل بورڈ میں پروفیسر ڈاکٹر ندیم قریشی اور پروفیسر...

white house white house
تازہ ترین60 منٹس ago

امریکی سفارتخانہ کی الظهران میں میزائل اور ڈرون حملوں سے متعلق ہنگامی وارننگ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی سفارتخانہ نے الظهران میں فوری میزائل اور ڈرون حملوں کے خطرے کے پیش نظر اپنے شہریوں کے لیے...

british-research-institute british-research-institute
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

برطانوی ریسرچ ادارے کی اسرائیل، امریکا اور ایران جنگ پر سروے رپورٹ جاری

لندن (صداۓ سچ نیوز) ایک برطانوی ریسرچ ادارے کے حالیہ سروے میں اسرائیل، امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ جنگ...

pta pta
پاکستان1 گھنٹہ ago

پی ٹی اے کی جانب سے موبائل صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز)  پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ویلیو ایڈڈ سروسز کی غیر قانونی اور...

mojtaba-hosseini-khamenei mojtaba-hosseini-khamenei
تازہ ترین2 گھنٹے ago

اگلے ممکنہ ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کون ہیں؟

تہران (صداۓ سچ نیوز) امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای...

oil-and-gas-prices oil-and-gas-prices
تازہ ترین2 گھنٹے ago

سونے اور تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں؛ کتنا اضافہ ہوا؟

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل...

khamenei khamenei
تازہ ترین2 گھنٹے ago

سپریم لیڈر خامنہ ای کی تدفین مشہد میں ہو گی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین مشہد میں ہو گی تاہم تدفین کے...

radar radar
تازہ ترین2 گھنٹے ago

خلیج فارس میں امریکا کا سب سے بڑا ریڈار ایرانی میزائل حملوں میں تباہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ خلیج فارس میں امریکا کا سب سے بڑا ریڈار...

Trending