تازہ ترین
کشیدگی میں کمی چاہتے ہیں، یورینیم افزودگی سمیت کسی حق سے دستبردار نہیں ہونگے، ایران
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کشیدگی میں کمی چاہتا ہے لیکن یورینیم افزودگی سمیت اپنے کسی حق سے دستبردار نہیں ہوں گے۔
امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایران کے پاس امریکا کی سرزمین تک حملہ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے ، ایران ایسے میزائل نہیں بنائے گا جو امریکا تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتے ہوں۔
انہوں نے مزید کہا کہ امریکا کے ساتھ فی الحال کوئی بات چیت نہیں ہو رہی ، ایران پر پہلے حملے روکے جائیں تو بات چیت ہو سکتی ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کو امریکا سے بات چیت کرنے کا تلخ تجربہ ہوا، خطے میں امریکی اڈوں کو اپنے دفاع میں نشانہ بنا رہے ہیں۔
-
پاکستان2 ہفتے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان12 گھنٹے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان5 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع
-
ایکسکلوسِو3 مہینے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل
-
پاکستان4 مہینے agoخدا نخواستہ 600 افراد جاں بحق ہوئے تو لاشیں کہاں ہیں؟،مریم نواز

