Connect with us

تازہ ترین

ایران کے خلاف طویل ہوتی جنگ، مشرق وسطیٰ کے اہم ترین ممالک امریکا سے مایوس

middle-east

ایران کے خلاف جنگ امریکا کیلئے سفارتی میدان میں تباہ کن ثابت ہوا۔ مشرق وسطیٰ میں امریکی اتحادی سیکیورٹی کیلئے امریکا سے مایوس ہونے لگے۔

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ کے ممالک سمجھتے ہیں کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ امن کیلئے سفارتی عمل کو مؤثر انداز میں آگے بڑھانے میں ناکام ہیں۔ عرب ممالک کو ان کی سرزمین پر قائم امریکی اڈے بھی بوجھ لگنے لگے۔

رپورٹ کے مطابق امریکا سے بڑھتی ہوئی نا امیدی کے بعد عرب ممالک میں یہ بحث شروع ہوگئی ہے کہ اپنی سرزمین پر بڑے امریکی فوجی اڈوں کی میزبانی جاری رکھنا مفید ہے بھی یا نہیں؟ مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنی سیکیورٹی کیلئے امریکا کا متابدلہ ڈھونڈ رہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے ایران کے خلاف بارہا فوجی کارروائی کی دھمکیاں دیں، پھر مذاکرات میں پیش رفت کا حوالہ دیتے ہوئے پیچھے ہٹ گئے۔ خلیجی ممالک اب اس طویل ہوتی جنگ کے حق میں نہیں ہیں۔ سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کا مشترکہ دفاعی معاہدہ اس کا عملی ثبوت ہے۔

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکی اتحادیوں کا خیال ہے کہ ایران کے خلاف امریکی اقدامات ان کو محفوظ کرنے کے بجائے مزید عدم تحفظ سے دوچار کررہے ہیں۔ امریکی اتحادی سمجھتے ہیں کہ امریکا کا طرزِ عمل انہیں محفوظ بنانے کے بجائے مزید غیر محفوظ کر رہا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

lebnon lebnon
تازہ ترین5 گھنٹے ago

اسرائیلی فوج نے لبنان میں جنگ بندی معاہدے کی دھجیاں بکھیر دی

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج نے لبنان میں جنگ بندی معاہدے کی دھجیاں بکھیر دی۔ بمباری سے مزید...

President Zardari President Zardari
پاکستان5 گھنٹے ago

یومِ فضائیہ پر صدر مملکت آصف زرداری کا پاک فضائیہ کے شہدا کو خراجِ عقیدت

اسلام آباد ( صداۓ سچ نیوز) صدرِ مملکت آصف زرداری نے یومِ فضائیہ کے موقع پر پاک فضائیہ کے شہدا...

arrested person arrested person
پاکستان5 گھنٹے ago

ٹیکسلا پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ، 14 ملزمان گرفتار

ٹیکسلا (صداۓ سچ نیوز) تھانہ ٹیکسلا پولیس نے جوئے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک مبینہ جوئے کے اڈے پر...

Trump releases AI images Trump releases AI images
تازہ ترین5 گھنٹے ago

’بائے بائے خارگ!‘، ٹرمپ نے ایرانی معیشت پر دباؤ اور جزیرہ خارگ پر حملے کی اے آئی تصاویر جاری کر دیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ تصویر شیئر کی ہے، جس میں امریکی جنگی...

ministry of foreign affairs ministry of foreign affairs
پاکستان6 گھنٹے ago

پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر سے متعلق بھارتی دعوے مسترد کردیے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر سے متعلق بھارتی دعوے مسترد کردیے۔  ترجمان دفتر خارجہ...

US senator، Trump US senator، Trump
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ٹرمپ ’خطرناک حد تک وہم کا شکار‘ ہیں، امریکی سینیٹر

ڈیموکریٹ سینیٹر کرس مرفی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے ساتھ جاری جنگ کو ’چھوٹی بات‘ قرار دینے...

crude-oil-prices crude-oil-prices
تازہ ترین6 گھنٹے ago

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا۔  آبنائےہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں پر امریکا...

strait-of-hormuz-latest-closure-iran-israel strait-of-hormuz-latest-closure-iran-israel
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ایران کا آبنائے ہرمز کے باہر نیا ممنوعہ زون بنانے کا اعلان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے آبنائے ہرمز کے باہر نیا ممنوعہ زون بنانے کا اعلان کردیا۔ سیکریٹری ایرانی سپریم...

pak-air-force pak-air-force
پاکستان6 گھنٹے ago

ملک بھر میں آج یوم فضائیہ جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

ملک بھرمیں آج یوم فضائیہ جوش و جذبے سےمنایا جا رہا ہے، پاکستانی شاہینوں نےملکی آزادی، خودمختاری اور سرحدوں کے...

ismail baqae ismail baqae
تازہ ترین6 گھنٹے ago

امریکا نے خطے پر وحشیانہ جنگ مسلط کی اور اب اسکی ادائیگی پوری دنیا سے کرانے کی توقع کر رہا ہے، ایرانی وزارت خارجہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حملے...

Trending