تازہ ترین
ایران جنگ ٹرمپ کیلئے ڈراؤنا خواب، پہلا بڑا استعفیٰ آگیا
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کے ڈائریکٹر نیشنل ٹیرز ازم سینٹر جوکینٹ نے ایران جنگ کے معاملے پر استعفیٰ دے دیا۔
ایران جنگ ٹرمپ کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا، اہم اتحادیوں کے بعد اہم سرکاری افسران بھی ساتھ چھوڑنے لگے، امریکا کے ڈائریکٹر نیشنل ٹیرر ازم سینٹرایران جنگ پر مستعفیٰ ہوگئے۔
جوکینٹ نے کہا کہ سوچ وبچار کے بعد میں نے استعفی دینے کا فیصلہ کیا ہے، ایران سے جاری جنگ کی حمایت نہیں کرسکتا، ایران سے امریکا کوئی خطرہ نہیں ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ امریکا نے اسرائیل لابی کے دباؤ میں آکر جنگ شروع کی، امریکی میڈیا اور اسرائیلی حکام نے غلط معلومات پر پھلائیں۔
-
پاکستان2 دن agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 مہینہ agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان3 دن agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع

