تازہ ترین
ایران جنگ مڈٹرم انتخابات کے فوری بعد ختم ہوگی،امریکی صدر
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران جنگ مڈٹرم انتخابات کے فوری بعد ختم ہو گی، ممکن ہے اس سے پہلے ہی ختم ہو جائے۔ مکمل کارروائی انتخابات کی وجہ سے نہیں کررہا۔
ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز پر ایران نہیں امریکا کا کنٹرول ہے، امریکا ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا، ڈیموکریٹس انہیں جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت دے دیں گے۔
امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا نے ایران کی جوہری صلاحیتوں کا خاتمہ کردیا، تہران کے پاس جوہری ہتھیار ہوتا تو وہ اسے استعمال کرتا، ایران جوہری ہتھیار حاصل کرلیتا تو اسرائیل اور مشرقِ وسطیٰ کو تباہ کردیتا۔ ایران کے معاملے پر کوئی پچھتاوا نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ایران کی میزائل صلاحیت کا بڑا حصہ تباہ کردیا گیا مگر ایران اب بھی کچھ میزائل داغنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ایرانی فورسز شدید مشکلات کے باوجود لڑائی جاری رکھے ہوئے ہیں، ایرانی مجھے راستے سے ہٹانا چاہتے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

