تازہ ترین
ایرانی پاسداران انقلاب کا امریکی عوام کو خط، خودکو اسرائیل سے الگ کرنےکی اپیل
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے امریکی عوام کے نام خط میں کہا گیا ہے کہ ہم پرامن طور پر ایک ساتھ رہ سکتے ہیں۔
امریکی عوام اپنے معاملات غنڈوں کے بجائے اہل فکر لوگوں کے سپردکریں اور انہیں یاد دلائیں کہ دنیا بدل چکی ہے، لوگ عالمی حالات کے بارے میں پہلے سے زیادہ باخبر ہیں اور ہتھیاروں کے زور پر قوموں کی دولت لوٹنے کا دور ختم ہوچکا ہے۔
خط میں کہا گیا ہےکہ 7 ماہ قبل امریکی فوج نے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایران کے خلاف جنگ شروع کی جس میں اب تک 3ہزار 600 سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں، جن میں زیادہ تر عام شہری ہیں جب کہ ہلاک ہونے والوں میں 400 بچے بھی شامل ہیں۔ امریکی فوج کی جانب سے ایران میں 8 جامعات، 3 اسپتالوں اور8 اسکولوں پر بمباری کی گئی۔
ایرانی پاسداران انقلاب نے خط میں امریکی عوام سے کہا کہ وہ اپنی حکومت کی پالیسیوں کے نتائج اور اس کے نتیجے میں ممکنہ تباہی پر غور کریں۔ اگر انہیں کوئی شک ہے تو وہ خود ایران آسکتے ہیں، ایران میں جہاں چاہے جاسکتے ہیں، حتیٰ کہ آبنائے ہرمز بھی اور ذاتی طور پر ہماری باتوں کی تصدیق کرسکتے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

