تازہ ترین
عراقی مزاحمت کاروں نے امریکی اڈوں پر حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا
بغداد (صداۓ سچ نیوز) عراقی مزاحمت کاروں کی جانب سے خطے میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دائرہ بڑھادیا گیا۔
ایرانی ٹی وی کے مطابق عراقی مزاحمت کاروں کی جانب سے کویت، اردن اور شام میں امریکی اڈوں پر حملے کیے جا رہے ہیں۔
سیکرٹری جنرل کتائب حزب اللہ عراق ابوحسین الحمیداوی کا کہنا ہے سکیورٹی سب کے لیے ہوگی یا کسی کے لیے بھی نہیں ہو گی، آبنائے ہرمز طاقت سے کھولنے کی کوشش ہوئی تو تیل و گیس ناپید ہوجائےگا۔
ابوحسین الحمیداوی کا کہنا تھا کہ آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر معافی ممکن نہیں ہے۔
-
پاکستان3 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

