Connect with us

پاکستان

پی ایس ایل 11، راولپنڈیز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 157 رنز کا ہدف

psl players

لاہور (صداۓ سچ نیوز) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 میں راولپنڈیز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 157 رنز کا ہدف ے دیا۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلےجارہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر راولپنڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

راولپنڈیز نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 156 رنز اسکور کیے۔ کامران غلام نے 50 ، ڈیان فورسٹر نے 44رنز کی اننگز کھیلیں۔

اس کے علاوہ محمد رضوان 2، ڈیرل مچل 19 اور عبداللہ فضل نے 23 رنز اسکور کیے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے رچرڈ گلیسن ،  فہیم اشرف اور سلمان ارشاد نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

rana iskender rana iskender
پاکستان5 منٹس ago

پنجاب، غیر رجسٹرڈ اسکولوں و اکیڈمیوں کیخلاف کریک ڈاؤن

لاہور (صداۓ سچ نیوز) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے پنجاب بھر کے غیر رجسٹرڈ اسکولوں اور اکیڈمیوں کے خلاف کارروائی کا...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین12 منٹس ago

آبنائے ہرمز پر امریکا کی مداخلت کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، ایرانی اسپیکر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور چیف مذاکرات کار محمد باقر قالیباف آبنائے ہرمز پر امریکا...

iran iran
تازہ ترین18 منٹس ago

خامنہ ای کے جنازے میں آنے والوں کیلئے اسکولوں کے تقریباً 40 سے 50 ہزار کلاس رومزکھول دیے گئے

تہران (صداۓ سچ نیوز) امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای...

iran iran
تازہ ترین26 منٹس ago

شہید ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ: ہزاروں افراد کے ’انتقام‘ اور ’امریکا مردہ باد‘ کے نعرے

تہران (صداۓسچ نیوز) ایران کے دارالحکومت تہران میں سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ کے موقع...

trump trump
تازہ ترین34 منٹس ago

آزادی کے 250 سال مکمل ہونے پر امریکی عوام کو مبارکباد دیتا ہوں، صدرٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےامریکہ کے 250ویں یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا...

pakistan-polio pakistan-polio
پاکستان14 گھنٹے ago

کراچی میں انسداد پولیو مہم 6 جولائی سے شروع ہو گی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 6 جولائی سے ہوگا، جو ایک ہفتے تک جاری...

lpg lpg
پاکستان15 گھنٹے ago

اوگرا نے درآمدی آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

اوگرا نے درآمدی آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اوگرا کے مطابق...

Shehbaz-sharif Shehbaz-sharif
پاکستان15 گھنٹے ago

وزیراعظم شہبازشریف ترکیہ کےسرکاری دورے پراستنبول پہنچ گئے

استنبول (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر ترکیہ کے دارالحکومت استنبول پہنچ گئے ہیں جہاں ترکیہ کے...

pak_us pak_us
پاکستان15 گھنٹے ago

امریکا کی دہشتگرد حملوں کیخلاف پاکستان کے حق دفاع کی حمایت

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے دہشتگرد حملوں کے خلاف پاکستان کے حق دفاع کی حمایت کردی۔ خبر ایجنسی کی...

rain rain
پاکستان15 گھنٹے ago

26 جون سےاب تک بارشوں میں 17افراد جاں بحق،41 زخمی ہو چکے، این ڈی ایم اے

بارشوں سے جانی و مالی نقصان کا سلسلہ جاری ہے، این ڈی ایم اے کے مطابق پری مون سون اور...

Trending