Connect with us

تازہ ترین

ایرانی پاسداران انقلاب کا خطے میں امریکی کمپنیوں پر حملے کرنے کا اعلان

Iran-attacks

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب نے خطے میں امریکی کمپنیوں پر حملے کرنے کا اعلان کر دیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ ایران پر حملے کے جواب میں یکم اپریل سے خطے میں امریکی کمپنیوں کو نشانہ بنائیں گے۔

پاسداران انقلاب کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایران میں ہر دہشت گرد حملے کے بدلے ان کمپنیوں کو اپنے یونٹس میں تباہی کی توقع رکھنی چاہیے۔

بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ خطے میں امریکی کمپنیوں پر حملے ایرانی وقت کے مطابق یکم اپریل بدھ کی رات 8 بجے سے شروع ہوں گے۔

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاسداران انقلاب کی لسٹ میں امریکی ٹیک کمپنیاں اور طیارہ بنانے والی کمپنی بھی شامل ہے۔

اس سے قبل پریس بریفنگ کے دوران امریکا کے وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا تھا کہ امریکا کے پاس آپشن بہت زیادہ اور ایران کے پاس آپشن محدود ہیں۔ آنے والے دن ایران جنگ کےلیے فیصلہ کُن ہوں گے اور ایران کچھ نہیں کر سکے گا۔

انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ بھرپور طاقت سے ایران کے اندر حملے کر رہے ہیں، ایران کی فضائی حدود میں کارروائیاں کر رہے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایران کی طرف سے کم تعداد میں میزائل فائر کیے گئے ہیں۔ 

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Ayaz sadiq congraulates syed hussain zaidi for his promotion Ayaz sadiq congraulates syed hussain zaidi for his promotion
پاکستان4 گھنٹے ago

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سید حسین رضا زیدی کو ایڈیشنل سیکرٹری ترقی پانے پر مبارکباد

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سید حسین رضا زیدی کو گریڈ 21 میں...

drug dealer pinky drug dealer pinky
پاکستان6 گھنٹے ago

انمول عرف پنکی کی نشاندہی پر 228 کلو کوکین برآمد

لاہور (صداۓ سچ نیوز) ملزمہ منشیات فروش خاتون انمول عرف پنکی کی نشاندہی پر کئی سو کلو گرام کوکین برآمد...

saad edhi saad edhi
پاکستان6 گھنٹے ago

ترکیہ سے غزہ امداد لیجانے والےگلوبل صمود فلوٹیلا میں فیصل ایدھی کے بیٹے سعد ایدھی بھی شامل

غزہ (صداۓ سچ نیوز) ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کے بیٹے سعد ایدھی غزہ کے لیے امدادی مشن میں...

maryam nawaz maryam nawaz
پاکستان6 گھنٹے ago

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر میں مین ہول ڈھکن کے نیچے سیفٹی نیٹ لگانے کا حکم

لاہور (صداۓ سچ نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر میں مین ہول ڈھکن کے نیچے سیفٹی نیٹ...

Mujtaba_khamenei Mujtaba_khamenei
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ایران کی دلیرانہ مزاحمت نے ملک کو امریکاکا مقابلہ کرنےکیلئے مزید مضبوط بنادیا، سپریم لیڈر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہےکہ ایران کی دلیرانہ مزاحمت...

China-Petrol-Consumption China-Petrol-Consumption
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ایران جنگ، چین میں پیٹرول کی طلب میں 5.5 فیصد کمی

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) ایران میں جنگ اور عالمی منڈی میں قیمتوں اضافے کے بعد چین میں پیٹرول کی طلب...

Pinky-Anmol Pinky-Anmol
پاکستان7 گھنٹے ago

پنکی کے منشیات نیٹ ورک کے رائیڈرز اور کیریئرز کا ڈیٹا مرتب، تین خواتین شامل

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں منشیات فروشی کا بڑا نیٹ ورک چلانے کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی...

trump trump
تازہ ترین7 گھنٹے ago

ایرانی جوہری پروگرام 20 سال معطل کرنے پر اعتراض نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام 20 سال کیلئے معطل...

israeli soldier israeli soldier
تازہ ترین7 گھنٹے ago

جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے مارٹر حملے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج کے مطابق جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے مارٹر حملے میں ایک اسرائیلی...

imran khan-bushra bibi imran khan-bushra bibi
پاکستان15 گھنٹے ago

190 ملین پاؤنڈ کیس، بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلاء کو دلائل کیلئے مہلت مل گئی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف نے 190 ملین...

Trending