Connect with us

تازہ ترین

ایندھن تنصیبات پر حملے نہ رکے تو تیل کی قیمت 200 ڈالر فی بیرل تک جاسکتی ہے، پاسداران انقلاب ایران

oil refinery

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب نے ایران کی ایندھن تنصیبات پر امریکی اسرائیلی حملے نہ رُکنے کی صورت میں تیل کی قیمتیں 2 سو ڈالر فی بیرل تک پہنچنے سے خبردار کر دیا۔

ترجمان خاتم الانبیاء فورس ابراہیم ذوالفقاری نے کہا کہ مسلم ممالک امریکا اسرائیل کے انسانیت کے خلاف بزدلانہ حملے رکوائیں ورنہ ہم بھی خطے میں ایسی ہی کارروائیاں کریں گے اور اگر تیل کی قیمت دو سو ڈالر فی بیرل برداشت کر سکتے ہیں تو امریکا اسرائیل کو یہ کھیل کھیلنے دیں۔

خیال رہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش اور تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک ہی دن میں 30 فیصد کا بڑا اضافہ ہوگیا۔

دوران کاروبار برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی فی بیرل قیمت 117 ڈالر فی بیرل تک پہنچی، تیل کی قیمتوں میں کمی کےلیے جی 7 ممالک متحرک ہوگئے۔

خام تیل کی بڑھتی قیمتوں کے معیشتوں پر منفی اثرات کا خوف بڑھ گیا ہے۔

جنگ کے پھیلنے کے خدشات کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ 2022 کے وسط کے بعد بلند ترین سطح ہے۔ بعض بڑے تیل پیدا کرنے والے ممالک نے رسد کم کر دی ہے جبکہ جنگ کے باعث بحری جہاز رانی میں طویل رکاوٹوں کا خدشہ بھی بڑھ رہا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

oil refinery oil refinery
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایندھن تنصیبات پر حملے نہ رکے تو تیل کی قیمت 200 ڈالر فی بیرل تک جاسکتی ہے، پاسداران انقلاب ایران

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب نے ایران کی ایندھن تنصیبات پر امریکی اسرائیلی حملے نہ رُکنے کی صورت...

pak-navy pak-navy
پاکستان3 گھنٹے ago

پاک بحریہ نے کثیر الجہتی خطرات سے نمٹنے کیلئے آپریشن محافظ البحر شروع کر دیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) علاقائی بحری سلامتی کے بدلتے ماحول اور اہم سمندری راستوں میں ممکنہ رکاوٹیں کے پیش...

maryam-nawaz-sharif maryam-nawaz-sharif
پاکستان3 گھنٹے ago

پنجاب حکومت کا بحران کے خاتمے تک صوبائی وزراء کیلئے سرکاری فیول بند کرنے کا فیصلہ

لاہور (صداۓ سچ نیوز) پنجاب حکومت نے خطے میں جنگ کے نتیجے میں معاشی مشکلات کے مقابلے کیلئے غیر معمولی...

shehbaz-sharif-address shehbaz-sharif-address
پاکستان4 گھنٹے ago

بلوچستان میں تمام تعلیمی ادارے عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان

 کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) بلوچستان حکومت نے صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے عارضی طور پر بند...

oil oil
تازہ ترین4 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز کی بندش، تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

آبنائے ہرمز (صداۓ سچ نیوز) آبنائے ہرمز کی بندش اور تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام...

iran iran
پاکستان11 گھنٹے ago

ایران میں سیاہ تیزابی بارش، خطے میں ماحولیاتی خطرات بڑھنے لگے، پاکستان میں کتنا خطرہ ہے؟

تہران (صداۓ سچ نیوز) محکمۂ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ایران میں تیل کے ذخائر پر اسرائیل اور امریکا...

nrf nrf
پاکستان11 گھنٹے ago

افغانستان کے موجودہ حالات کا ذمہ دار طالبان رجیم ہے، افغان سیاستدان احمد مسعود

کابل (صداۓ سچ نیوز) افغان سیاستدان احمد مسعود کا کہنا ہے کہ افغانستان میں آج جو حالات ہیں یہ براہ...

gold gold
پاکستان11 گھنٹے ago

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 6500 روپے کمی ریکارڈ

راولپنڈی (صداے سچ نیوز) عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن کے وقفے کے بعد سونا پھر سستا ہوگیا۔...

sohail-afridi sohail-afridi
پاکستان11 گھنٹے ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے مقدمہ میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا...

md-imf md-imf
تازہ ترین11 گھنٹے ago

جنگ کے بعد بھی عالمی معیشت کوسنگین چیلنجز کا سامنا ہوگا، سربراہ آئی ایم ایف

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نےکہامشرقِ وسطیٰ میں نیاتنازع عالمی معیشت کی مضبوطی کا...

Trending