تازہ ترین
آبنائے ہرمز کی بندش، تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
آبنائے ہرمز (صداۓ سچ نیوز) آبنائے ہرمز کی بندش اور تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک ہی دن میں 30 فیصد کا بڑا اضافہ ہوگیا۔
دوران کاروبار برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی فی بیرل قیمت 117 ڈالر فی بیرل تک پہنچی، تیل کی قیمتوں میں کمی کےلیے جی 7 ممالک متحرک ہوگئے۔
خام تیل کی بڑھتی قیمتوں کے معیشتوں پر منفی اثرات کا خوف بڑھ گیا ہے۔
جنگ کے پھیلنے کے خدشات کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ 2022 کے وسط کے بعد بلند ترین سطح ہے۔ بعض بڑے تیل پیدا کرنے والے ممالک نے رسد کم کر دی ہے جبکہ جنگ کے باعث بحری جہاز رانی میں طویل رکاوٹوں کا خدشہ بھی بڑھ رہا ہے۔
پاکستان سمیت عالمی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے میں آئی۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

