Connect with us

تازہ ترین

جنگ کے بعد بھی عالمی معیشت کوسنگین چیلنجز کا سامنا ہوگا، سربراہ آئی ایم ایف

md-imf

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نےکہامشرقِ وسطیٰ میں نیاتنازع عالمی معیشت کی مضبوطی کا امتحان لے رہا ہے،جنگ کے بعد بھی عالمی معیشت کوسنگین چیلنجز کا سامنا ہوگا۔

آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نےجاپان میں تقریب سےخطاب میں کہاجنگ کے دوران تیل اور گیس کی اہم تنصیبات کو نقصان پہنچا،آبنائے ہرمز سے گزرنے والی جہاز رانی تقریباً 90 فیصد تک کم ہو گئی،60 فیصد تیل اور 11 فیصد ایل این جی درآمدات آبنائے ہرمز سے آتی ہیں۔

کرسٹالینا جارجیوا نے مزید کہا جنگ طویل ہوگئی تو پالیسی سازوں کے لیے نئے چیلنجز پیدا ہوں گے،تیل کی قیمتوں میں پہلے ہی 50 فیصد تک اضافہ ہو چکا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Donald Trump with witkoff and kushnar along with JD Vance Donald Trump with witkoff and kushnar along with JD Vance
پاکستان4 گھنٹے ago

وٹکوف اور کشنر کا دورہ پاکستان منسوخ کردیا، ٹرمپ

واشنگٹن (صدائے سچ نیوز) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے اسٹیو وٹکوف اور جیراڈ کشنر...

Syed Abbas Haider Shah Advocate Syed Abbas Haider Shah Advocate
تازہ ترین4 گھنٹے ago

رائے عامہ

تحریر: سید عباس حیدر شاہ ایڈووکیٹ مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر تاریخ کے نازک ترین موڑ پر کھڑا ہے، جہاں...

Satellite Satellite
پاکستان6 گھنٹے ago

پاکستان نے الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او تھری کو کامیابی سے لانچ کردیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ پاکستان نے...

Rajistan Rajistan
تازہ ترین6 گھنٹے ago

بھارتی ریاست راجستھان میں پانی کی قلت نے جنگ کا ماحول بنادیا

راجستھان (صداۓ سچ نیوز) بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے راج چمن میں پانی کی قلت نے جنگ کا ماحول پیدا...

foreign-minister-hakan-fidan foreign-minister-hakan-fidan
تازہ ترین6 گھنٹے ago

امریکا ایران مذاکرات کے دوسرے دور میں جوہری مسائل کے اہم نکات طے ہوسکتے ہیں، ترک وزیر خارجہ

انقرہ (صداۓ سچ نیوز) ترک  وزیر خارجہ حاقان فیدان کا کہنا ہےکہ  ان کے خیال میں جوہری ایشو کے اہم...

SohailAfridi SohailAfridi
پاکستان6 گھنٹے ago

26ویں آئینی ترمیم کے بعد بانی کی عدالتوں سے امید ختم ہوچکی، سہیل آفریدی

پشاور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد بانی چیئرمین...

KhatamalAnbiya KhatamalAnbiya
تازہ ترین7 گھنٹے ago

امریکی فوج ناکا بندی جاری رکھتی ہے تو اسے فیصلہ کن ردِعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران فوج کی مشترکہ کمان خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر نے خطے میں امریکی فوجی سرگرمیوں کے حوالے...

jet-fuel-prices jet-fuel-prices
پاکستان7 گھنٹے ago

لائٹ ڈیزل آئل اور جہازوں میں استعمال ہونے والا ایندھن بھی سستا کردیا گیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہفتہ وار ردوبدل کرتے ہوئےحکومت نے لائٹ ڈیزل آئل اور جہازوں...

trump trump
تازہ ترین7 گھنٹے ago

55 فیصد امریکی شہری صدر ٹرمپ کے مواخذے کے حامی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی جریدے نیوز ویک نے نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق 55 فیصد امریکی شہری صدر ڈونلڈ...

maryam-nawaz maryam-nawaz
پاکستان7 گھنٹے ago

پنجاب حکومت کا وہاڑی میں میڈیکل کالج بنانے کا فیصلہ، نام کلثوم نواز میڈیکل کالج ہوگا

لاہور (صداۓ سچ نیوز) پنجاب حکومت نے وہاڑی میں میڈیکل کالج بنانےکا فیصلہ کیا ہے،تعلیمی ادارے کا نام کلثوم نواز...

Trending