تازہ ترین
تہران میں سابق امریکی سفارتخانے کی عمارت پر اسرائیلی حملہ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع امریکا کے سابق سفارت خانے کی عمارت کو آج صبح ہونے والے حملے میں نشانہ بنایا گیا۔
ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کا سابق سفارت خانہ امریکی اسرائیلی حملوں کی زد میں آیا ہے۔
عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ کمپاؤنڈ کے مشرقی حصے کو نقصان پہنچا ہے، تاہم اس حملے سے مزید تفصیلات فی الحال موصول نہیں ہوئی ہیں۔
واضح رہے کہ سابق امریکی سفارت خانہ نومبر 1979ء میں قبضے کے بعد میوزیم میں تبدیل کر دیا گیا تھا۔
بعد ازاں یہ عمارت زیادہ تر پاسدارانِ انقلاب اور بسیج سے منسلک اداروں کے کنٹرول میں رہی ہے۔
-
پاکستان2 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

