تازہ ترین
اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی کا ٹرمپ پر جوابی وار، الزامات مسترد کردئیے
روم (صداۓ سچ نیوز) اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے الزامات کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیتے ہوئے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
جارجیا میلونی کاکہنا ہےکہ میری مقبولیت کا انحصار ٹرمپ کےساتھ تعلقات پرنہیں بلکہ اٹلی کےقومی مفادات کےتحفظ پرہے،میری مقبولیت ٹرمپ کی تشویش کاموضوع نہیں ہےبلکہ انہیں خود اپنی مقبولیت پرتوجہ دینی چاہیے۔
خیال رہے کہ امریکی صدر اور جارجیا میلونی کے درمیان حالیہ تنازع امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان سےکھڑا ہوا کہ اٹلی کی وزیراعظم فرانس میں منعقدہ جی سیون سربراہی اجلاس میں اپنی مقبولیت میں اضافے کےلیے مجھ سے بار بار تصویر کھنچوانے کی درخواست کرتی رہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

