تازہ ترین
برطانیہ کسی صورت ایران جنگ میں شامل نہیں ہوگا، کئیر اسٹارمر
لندن (صداۓ سچ نیوز) برطانیہ کے وزیراعظم کئیر اسٹارمر نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ کسی صورت برطانیہ مشرق وسطیٰ جنگ میں شامل نہیں ہوگا۔
لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم کئیر اسٹارمر کا کہنا تھا ایران امریکا جنگ ہماری نہیں، اس میں کسی صورت شامل نہیں ہوں گے۔
انہوں نے خبردار کیا کہ ایران جنگ کے اثرات ہمارے مستقبل کو متاثر کریں گے اس لیے ہم برطانیہ کو اس جنگ میں گھسیٹنے کی اجازت نہیں دیں گے، ہم آنے والی نسلوں کو محفوظ ملک دینا چاہتے ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے فارن سیکرٹری ییٹی کوپر سیاسی اور سفارتی اقدامات کے لیے کام کریں گے اور اس کے لیے وہ بین الاقوامی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نیٹو اتحاد سے علیحدگی پر غور کرنے سے متعلق سوال پر برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا چاہے کتنا ہی دباؤ کیوں نہ ہو، ہمیں اپنے ملک کے مفاد میں فیصلہ کرنا ہے۔
-
پاکستان2 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

