تازہ ترین
ایرانی فوج کا خطے میں امریکی ایواکس طیاروں اور ری فیولنگ طیاروں پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ فوج نے خطے میں موجود امریکی عسکری تنصیبات ایواکس طیاروں اور ری فیولنگ جہازوں کے مقامات کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
بیان میں کہا گیا کہ صہیونی حکومت اور امریکا کی جانب سے ایران کے رہائشی اور غیر عسکری علاقوں پر وحشیانہ فضائی حملوں کے جواب میں آج صبح سے ایرانی فوج نے ڈرون کارروائیوں کے ذریعے بن گوریون ائیرپورٹ پر موجود امریکی ایواکس اور ری فیولنگ طیاروں کے مقامات، ریڈار مراکز اور متحدہ عرب امارات میں موجود الیکٹرانک وارفیئر سائٹس کو نشانہ بنایا ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ اس حملے میں 2 ہزار کلومیٹر تک پرواز کرنے کی صلاحیت رکھنے والے جدید آرش 2 ڈرونز استعمال کیے گئے۔
-
پاکستان2 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو7 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

