Connect with us

تازہ ترین

سابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم کی تیاریاں

khamenei

تہران (صدآۓ سچ نیوز) ایران کے مختلف شہروں میں سابق سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی تدفین کے بعد اب چہلم پر سوگ اور یادگاری تقریبات منعقد کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔

تہران، قم اور مشہد سمیت مختلف شہروں میں چہلم کی مناسبت سے خصوصی تقریبات منعقد کی جائیں گی، جن کی نگرانی ایران کے موجودہ سپریم لیڈر اور علی خامنہ ای کے صاحبزادے مجتبیٰ خامنہ ای کریں گے۔

رپورٹ کے مطابق آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کا سلسلہ 4 جولائی سے ایران کے مختلف شہروں میں شروع ہوا تھا، جبکہ ایران اور عراق کے 5 شہروں تہران، قم، نجف، کربلا اور مشہد میں بھی سوگ کی تقریبات منعقد کی گئی تھیں، آیت اللّٰہ خامنہ ای کو مشہد میں سپردِ خاک کیا گیا ہے۔

آیت اللّٰہ خامنہ ای کی آخری رسومات میں ایران اور دنیا بھر سے لاکھوں افراد نے شرکت کی۔

سعودی عرب، پاکستان، روس، چین اور ترکی سمیت متعدد ممالک کے اعلیٰ سطح وفود بھی ان آخری رسومات میں شریک ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق آیت اللّٰہ خامنہ ای 28 فروری کو امریکی اور اسرائیلی فضائی حملوں کے پہلے روز شہید ہوئے تھے۔

ان کے بعد ان کے صاحبزادے مجتبیٰ خامنہ ای نے ایران کے نئے سپریم لیڈر کا منصب سنبھالا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

trump، iran-revolutionary-guard trump، iran-revolutionary-guard
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ٹرمپ انتظامیہ کا ایران جنگ کے خاتمے کے لیے پاسداران انقلاب سے خفیہ رابطے کا انکشاف

 امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ مئی کے وسط میں ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے جاری...

trump، south-korea trump، south-korea
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

امریکی صدر ٹرمپ ایران کیخلاف جنگ میں حصہ نہ لینے پر جنوبی کوریا سے ناراض

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ میں حصہ نہ لینے پر جنوبی کوریا...

pm-sharif-and-trump pm-sharif-and-trump
پاکستان1 گھنٹہ ago

وزیراعظم کا مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت میں امریکی صدر کے بیان کا خیرمقدم

اسلام آباد (سداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر امریکی صدر کے حمایت...

adyala-jail adyala-jail
پاکستان2 گھنٹے ago

بانی پی ٹی آئی کی صحت اور ملاقاتوں کے حوالے سے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی پی ٹی آئی کی صحت اور ملاقاتوں کے حوالے سے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع...

khamenei khamenei
تازہ ترین2 گھنٹے ago

سابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم کی تیاریاں

تہران (صدآۓ سچ نیوز) ایران کے مختلف شہروں میں سابق سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی تدفین کے...

karak-operation-ispr-latest karak-operation-ispr-latest
پاکستان2 گھنٹے ago

بلوچستان میں مزید دو دہشت گرد ہلاک، 3 روز کے دوران ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 19 ہوگئی

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کیخلاف  کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے...

heavy-rain heavy-rain
پاکستان2 گھنٹے ago

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش سے  نشیبی علاقے زیر آب آگئے، نالہ لئی میں کٹاریاں کے مقام پر...

iranian army chief iranian army chief
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران کا امریکی فوجیوں کو پکڑنے یا مارنے پر 30 ہزار ڈالرز انعام کا اعلان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی جانب سے امریکی فوجیوں کو ہلاک یا گرفتار کر کے حوالے کرنے والے افراد...

asim-ifthikhar asim-ifthikhar
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان کا افغان عوام سے اختلاف نہیں، طالبان حکومت کی پالیسیوں پر اعتراض ہے، عاصم افتخار

اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر عاصم افتخار نے کہا ہے کہ طالبان حکومت خطے کو غیر مستحکم کرنے کے لیےخود...

gaza gaza
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ہماری فوج کو غزہ میں ہر رات 30 سے 40 افراد کو ہلاک کرنا چاہیے، اسرائیلی قومی سلامتی مشیر

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن...

Trending