Connect with us

پاکستان

لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کی وجہ سے بند

Fog-on-motorway-

لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو شدید دھند کے باعث عارضی طور پر بند کر دیا گیا۔ موٹرویز سینٹرل ریجن کے ترجمان کے مطابق بندش کا مقصد شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔

سینٹرل ریجن کے ترجمان کے مطابق دھند کے دوران لین کی خلاف ورزی اور تیز رفتاری خطرناک حادثات کا سبب بن سکتی ہے۔ اس لیے روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے عمل کریں۔

شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں۔ جبکہ دھند میں صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک کے اوقات نسبتاً محفوظ ہیں۔

موٹرویز حکام نے ڈرائیورز کو فوگ لائٹس کے استعمال کی تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کیا جائے۔ رفتار کم رکھی جائے اور آگے والی گاڑی سے مناسب فاصلہ برقرار رکھا جائے۔

ترجمان کے مطابق مزید رہنمائی یا مدد کے لیے شہری موٹروے ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

pension-laws pension-laws
پاکستان13 گھنٹے ago

پنشن قوانین میں اہم تبدیلیاں کر دی گئیں

لاہور (صداۓ سچ نیوز) پنجاب حکومت نے پنشن قوانین میں اہم تبدیلیاں کر دی ہیں۔ رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کیلئے شرط رکھ...

CM-KP-sohail-afridi- CM-KP-sohail-afridi-
پاکستان13 گھنٹے ago

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا ہزارہ ڈویژن کیلئے 200 ارب روپے کے خصوصی پیکج کا اعلان

پشاور (صداۓ سچ نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے ہزارہ ڈویژن کے لیے 200 ارب روپے کے خصوصی...

Khawaja-Asif Khawaja-Asif
پاکستان13 گھنٹے ago

اگر وزیر اعلیٰ پنجاب نے جہاز لے لیا تو کوئی اچنبھے کی بات نہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے...

nadra nadra
پاکستان13 گھنٹے ago

نادرا نے شناختی کارڈ کے حوالے سے شہریوں کو بڑی سہولت دے دی

لاہور (صداۓ سچ نیوز) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے شناختی کارڈ کے حوالے سے شہریوں کو بڑی سہولت...

Ali-Amin-Gandapur Ali-Amin-Gandapur
پاکستان14 گھنٹے ago

علی امین گنڈا پور نے کروڑوں روپے رشوت لی، صحافی کا دعویٰ

لندن (صداۓ سچ نیوز) صحافی عمران ریاض خان نے اپنے وی لاگ میں دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ...

raja nasir abbas raja nasir abbas
پاکستان14 گھنٹے ago

ن لیگ عمران خان سے معاملات طے کرے، حکومت گرانے نہیں دینگے، راجا ناصر عباس

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر علامہ راجا ناصر عباس نے کہا کہ رمضان المبارک کا مہینہ...

trump trump
پاکستان14 گھنٹے ago

ٹرمپ کا ایران پر پہلے محدود حملے پھر بڑے فوجی آپریشن پر غور

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف ایک محدود...

Fog-on-motorway- Fog-on-motorway-
پاکستان14 گھنٹے ago

لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کی وجہ سے بند

لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو شدید دھند کے باعث عارضی طور پر بند کر دیا...

jharkhand-india jharkhand-india
پاکستان15 گھنٹے ago

بھارت، جھاڑکھنڈ میں ایئر ایمبولینس گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک

جھاڑکھنڈ  (صداۓ سچ نیوز) جھاڑکھنڈ میں ایک ایئر ایمبولینس ٹیک آف کے فوراً بعد گر کرتباہ ہو گئی، جس کے...

imran khan imran khan
پاکستان15 گھنٹے ago

عمران خان کی پمز اسپتال منتقلی، آنکھوں کا معائنہ، انجکشن کی دوسری خوراک دے دی گئی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھوں کے علاج کے لیے پمز اسپتال لایا...

Trending