Connect with us

تازہ ترین

صدر اردوان کی اسرائیل پر حملے سے متعلق خبر من گھڑت قرار

TURKIYA PRESIDENT TAYYIB ERDOGAN

انقرہ (صداۓ سچ نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی اسرائیل پر حملے سے متعلق خبر من گھڑت قرار دے دی گئی۔

سوشل میڈیا کے بعض پلیٹ فارمز پر گردش کرنے والا یہ دعویٰ کہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے مبینہ طور پر کہا ہے کہ ’اگر ایران یا لبنان پر کوئی حملہ ہوا تو اسے ترکیہ پر حملہ تصور کیا جائے گا‘ سراسر بے بنیاد اور حقائق کے منافی قرار دیا گیا ہے۔

سرکاری مؤقف کے مطابق اس نوعیت کے بیانات کو دانستہ طور پر گھڑ کر پھیلایا جا رہا ہے تاکہ ناصرف عوام کو گمراہ کیا جائے بلکہ ترکیہ کے اصولی اور متوازن مؤقف کو بھی مسخ کیا جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں:  پنجاب حکومت کا فری سولر پینل اسکیم میں چھ ماہ کی توسیع کا فیصلہ

واضح کیا گیا ہے کہ ترکیہ کی ریاست نے ہمیشہ اپنے قومی مفادات اور علاقائی استحکام کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ذمے دارانہ اور حقیقت پسندانہ پالیسی اپنائی ہے۔

خطے میں جاری حالیہ کشیدگی اور تنازعات کے دوران بھی ترکیہ صدر اردوان کی قیادت میں اعتدال، دانشمندی اور سفارتی توازن کی علامت بنا رہا ہے، عالمی برادری نے بارہا ترکیہ کے اس کردار کو سراہا ہے جس کے تحت وہ کشیدگی میں کمی، مذاکرات کے فروغ اور پائیدار امن کے قیام کے لیے مسلسل کوشاں ہے، ترکیہ نے ناصرف تنازعات کے حل کے لیے سفارتی ذرائع کو ترجیح دی بلکہ ایک ذمے دار ریاست کے طور پر امن، استحکام اور باہمی احترام کے اصولوں کو بھی فروغ دیا۔

یہ بھی پڑھیں: خیرپور، منکی پاکس وائرس کی مبینہ طورپرشکار بچی انتقال کر گئی۔

ماہرین کے مطابق اس طرح کی جھوٹی خبروں اور من گھڑت بیانات کے پیچھے مخصوص عناصر کار فرما ہوتے ہیں، جن کا مقصد ترکیہ کے مثبت اور تعمیری کردار کو مشکوک بنانا، اسے غیر ضروری تنازعات میں الجھانا اور عالمی سطح پر اس کے بارے میں غلط تاثر پیدا کرنا ہے، یہ عناصر سوشل میڈیا کو بطور ہتھیار استعمال کرتے ہوئے منظم انداز میں غلط معلومات پھیلا کر رائے عامہ کو متاثر کرنے کی کوشش کرتے ہیں، جو کہ جدید دور کی نفسیاتی جنگ اور اطلاعاتی پروپیگنڈے کی ایک شکل ہے۔

حکام نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عوام اس قسم کی غیر مصدقہ اور گمراہ کن معلومات پر ہرگز توجہ نہ دیں اور صرف مستند و سرکاری ذرائع سے جاری کردہ بیانات پر ہی اعتماد کریں، اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی کہا گیا ہے کہ جھوٹی خبروں کے خلاف آگاہی پیدا کرنا اور ذمے دارانہ صحافت کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا اور چاندی سستا 

ترکیہ نے واضح کیا ہے کہ وہ ہر قسم کی غلط معلومات، پروپیگنڈا مہمات اور منفی ذہن سازی کی کوششوں کے خلاف اپنی جدوجہد پوری سنجیدگی اور استقامت کے ساتھ جاری رکھے گا، ریاست اس بات کے لیے پُرعزم ہے کہ سچائی کو سامنے لایا جائے اور ایسے عناصر کو بے نقاب کیا جائے جو علاقائی امن اور عالمی استحکام کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Peanut Peanut
تازہ ترین5 گھنٹے ago

بڑھتی عمر میں مونگ پھلی کا استعمال صحت کے لیے کیوں مفید ہے؟

ماسٹرخٹ یونیورسٹی میڈیکل سینٹر کے ماہرین نے 16 ہفتوں تک شرکاء کو روزانہ 60 گرام بھنی ہوئی (چھلکے والی اور...

petrol pump petrol pump
پاکستان6 گھنٹے ago

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی...

molana asad mahmood molana asad mahmood
پاکستان6 گھنٹے ago

نیب نے سابق وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کو دوسرا کال اپ نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نوٹس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان پوسٹ میں 2022 سے 2023 کے درمیاں بھرتیوں...

Syed Jawad Hussain Kazmi Attends Wedding Reception Atif Ikram Sheikh’s Son Syed Jawad Hussain Kazmi Attends Wedding Reception Atif Ikram Sheikh’s Son
پاکستان6 گھنٹے ago

سید جواد حسین کاظمی کی صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کے صاحبزادے کی تقریبِ ولیمہ میں شرکت

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) خیبر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بانی صدر و گروپ لیڈر سید جواد حسین...

ground ground
پاکستان6 گھنٹے ago

پاکستان سری لنکا سیریز کا دوسرا ٹیسٹ لاہور سے راولپنڈی منتقل

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) لاہور میں اسموگ کی بڑھتی ہوئی شدت کے باعث ٹیسٹ کا مقام تبدیل کرنے کا فیصلہ...

bushra bibi imran khan bushra bibi imran khan
پاکستان6 گھنٹے ago

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے 30 منٹ طویل ملاقات

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے ملاقات کروا...

_Shahbaz Sharif _Shahbaz Sharif
پاکستان6 گھنٹے ago

وزیراعظم کوپ 31 سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے ترکیہ پہنچ گئے

انقرہ (صداۓ سچ نیوز) انطالیہ ایئرپورٹ پر وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال ترک نائب وزیر برائے ثقافت و سیاحت گوکھان...

islamabad educational institution islamabad educational institution
پاکستان7 گھنٹے ago

اسلام آباد میں وفاقی تعلیمی اداروں میں چوری کی وارداتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا ہے، اسلام آباد ماڈل...

accident of school bus accident of school bus
پاکستان8 گھنٹے ago

گوجرانوالہ سے آنیوالی اسکول بس کو شوالہ میں حادثہ، ڈرائیور ہلاک، بچوں سمیت 30 افراد زخمی

گوجرانوالہ (صداۓ سچ نیوز) مری سے ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں بچوں سمیت 30 افراد زخمی ہوئے جبکہ ڈرائیور...

iran canada iran canada
تازہ ترین8 گھنٹے ago

کینیڈا کی ایران کے 11 اداروں پر نئی پابندیاں، اہم تیل اور بینکنگ کمپنیاں بھی فہرست میں شامل

اوٹاوا (صداۓ سچ نیوز) کینیڈا نے ایران کی نیشنل آئل کمپنی، نیشنل ایرانی ٹینکر کمپنی اور بینک ملت سمیت 11...

Trending