پاکستان
ٹیکس چوری میں ملوث افراد و کاروباروں کےخلاف قانونی کارروائی کا حکم
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اصلاحات پر اجلاس میں وزیراعظم نے کہا کہ مختلف شعبوں میں ٹیکس کی استعداد کے تخمینے کے لیے جامع و سائنٹیفک طریقہ کار وضع کرکے پیش کیا جائے، حکومت ٹیکس کے حوالے سے برآمدی اور مقامی شعبے کو سہولت فراہم کرتی رہے گی۔
شہباز شریف نے کہا کہ چیئرمین ایف بی آر اور سینئر افسران ہر ماہ کے پہلے ہفتے کراچی میں موجود ہوں تاکہ کاروباری برادری کے مسائل حل کیے جا سکیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

