Connect with us

تازہ ترین

برج خلیفہ پر آسمانی بجلی گرنے کی ویڈیو وائرل

Burj Khalifa

دبئی (صداۓ سچ نیوز) دبئی کے آسمان پر قدرت کا خوفناک مگر سحر انگیز نظارہ اُس وقت دیکھنے کو ملا جب برج خلیفہ کی چوٹی پر آسمانی بجلی کڑکی اور اس کے مناظر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئے۔

سوشل میڈیا پر جمعہ کی رات کی ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے، جس میں شدید بارش اور طوفان کے دوران بجلی کو برج خلیفہ کی چوٹی پر گرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ بادلوں سے گھرے تاریک آسمان کے نیچے دنیا کی بلند ترین عمارت ایسے دکھائی دی جیسے قدرتی طاقت کا مقابلہ کر رہی ہو۔

 ویڈیو میں بجلی کی چمک واضح طور پر نظر آتی ہے، جسے دیکھ کر صارفین حیران رہ گئے اور انٹرنیٹ پر ایک نئی بحث بھی شروع ہو گئی۔

تاہم خوش قسمتی سے اس واقعے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ماہرین کے مطابق برج خلیفہ پر بجلی گرنا غیر معمولی نہیں بلکہ اس کی غیر معمولی بلندی کا نتیجہ ہے۔
سائنسی طور پر بلند عمارتیں بجلی کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہیں کیونکہ وہ بادلوں کے برقی چارج کے قریب ہوتی ہیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ اتنی شدید بجلی گرنے کے باوجود عمارت مکمل طور پر محفوظ رہتی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ برج خلیفہ کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کیا گیا ہے، جس میں ایک طاقتور لائٹننگ راڈ شامل ہے جو بجلی کو اپنی طرف کھینچ کر محفوظ طریقے سے زمین میں منتقل کر دیتا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

rain-pakistan rain-pakistan
پاکستان7 گھنٹے ago

آئندہ 24گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں تیزہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ 24گھنٹے کے دوران تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ...

Imran Khan’s Imran Khan’s
پاکستان7 گھنٹے ago

10اگست کو عمران خان کے طبی معائنےکی رپورٹ سامنے آگئی، میڈیکل بورڈ نے اینگزائٹی لیول تھری پلس قرار دیا

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) اڈیالہ جیل میں 10 اگست کو بانی پی ٹی آئی  عمران خان کے طبی معائنے کی...

Fatah-4 Cruise Missile Fatah-4 Cruise Missile
پاکستان7 گھنٹے ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

اسلام اباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان نے مقامی طور پر تیار کیے گئے ’فتح 4‘ گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کے توسیعی...

department of digital media department of digital media
پاکستان7 گھنٹے ago

پاکستان امن و استحکام کے پل کا کردار ادا کر سکتا ہے، مقررین کا مکالمہ، سفارتکاری اور ذمہ دارانہ ابلاغ پر زور

لاہور(صداۓ سچ نیوز) مقررین نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پائیدار امن و استحکام، علاقائی تعاون اور مختلف اقوام...

Asif-Zardari Asif-Zardari
پاکستان7 گھنٹے ago

صدر آصف زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری  جنرل انتونیو گوتریس کو نشان امتیاز سے نواز دیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) صدر آصف زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشان امتیاز سے...

sohail-afridi sohail-afridi
پاکستان10 گھنٹے ago

سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ  آج رات پشاور پہنچے گا

پشاور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کا چار مارچ کو لکی مروت...

bilawal bilawal
پاکستان10 گھنٹے ago

بلاول بھٹو کی مختلف پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں، سیاسی و تنظیمی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے مختلف پارٹی رہنماؤں نے الگ الگ ملاقاتیں...

Crude Oil Crude Oil
تازہ ترین10 گھنٹے ago

مشرق وسطیٰ سے خام تیل کی ترسیل بہتر، خام تیل 100 ڈالر سے نیچے آگیا

مشرق وسطیٰ سے خام تیل کی ترسیل بہتر ہونے کے بعد عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہوگئیں۔ عالمی مارکیٹ میں...

Ishaq-Dar-&-UN-Secretary-General Ishaq-Dar-&-UN-Secretary-General
پاکستان10 گھنٹے ago

یواین سیکرٹری جنرل کی پاکستان آمد، تمام مسائل مذاکرات سے حل کرنے پر زور

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسلام آباد میں...

gold-rates gold-rates
پاکستان10 گھنٹے ago

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کا آج کیا ریٹ رہا؟

عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں برقرار رہیں۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک...

Trending