تازہ ترین
ایران نے جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے سے نکلنے پر غور شروع کردیا
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے سے نکلنے پر غور شروع کردیا،ایرانی ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے حکومت پر این پی ٹی معاہدے سے نکلنے کیلئے دباؤ ڈالا جارہا ہے۔
پارلیمنٹ سمیت متعلقہ ادارے این پی ٹی سے ایران کے دستبردار ہونے پر غور کر رہے ہیں، واضح ہو چکا ہے کہ ایران کے این پی ٹی میں رہنے کا جواز ہی نہیں بچا۔
ایرانی میڈیا کاکہنا ہےکہ این پی ٹی کےتحت آئی اے ای اے کو یقینی بنانا ہےکہ ایران کو پُرامن نیوکلیئر ٹیکنالوجی اور آلات تک رسائی ملے،ایران کے ایٹمی بجلی گھروں پرامریکا اوراسرائیل کے حملے جاری ہیں، آئی اے ای اے مذمت تک نہیں کر رہی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق اقدام کا مقصد آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں کے بھیس میں امریکا اور اسرائیل کی جاسوسی سے بچنا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

