Connect with us

پاکستان

مولانا عبدالغفور حیدری کو دل کا دورہ ، اسپتال منتقل

Ghafoor-Hayderi

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے مرکزی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری دل کے عارضے میں مبتلا ہو گئے۔

جمعیت علمائے اسلام ف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ گزشتہ شب مولانا عبدالغفور حیدری کو دل کا دورہ پڑا۔ جس کے بعد انہیں اسلام آباد کے ایک نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

دوسری جانب مولانا فضل الرحمٰن، کامران مرتضیٰ اور دیگر نے مولانا عبدالغفور حیدری کی عیادت کی ہے۔ جے یو آئی نے کارکنوں سے مولانا عبدالغفور حیدری کی جلد صحت یابی کیلئے دعاؤں کی اپیل کی ہے

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

iran iran
تازہ ترین8 منٹس ago

اسرائیل نے ایران کے سپریم لیڈر اور 250 سے زائد سینئر افسران کو شہید کیا، امریکی اخبار

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی اخبار کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکی اور اسرائیلی فوجی حکام نے ایران...

masjid e aqsa masjid e aqsa
تازہ ترین5 گھنٹے ago

اسرائیل کا مسجدِ اقصیٰ اور ہولی چرچ تک رسائی روکنا ناقابلِ قبول قرار

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) پاکستان، مصر، اردن، یو اے ای، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ...

uk pm uk pm
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ایران جنگ ہماری جنگ نہیں، برطانیہ کا ایران کیخلاف زمینی کارروائی میں شریک نہ ہونے کا اعلان

لندن (صداۓ سچ نیوز) برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے دوٹوک الفاظ میں واضح کردیاکہ برطانوی افواج ایران میں امریکاکے...

crude-oil crude-oil
تازہ ترین6 گھنٹے ago

امریکی خام تیل 3.40 فیصد اضافے سے 106 ڈالر فی بیرل ہوگیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں  اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس...

trump trump
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ایران میں حکومت تبدیل ہوچکی ہے، ہم نئے لوگوں کیساتھ مذاکرات کررہے ہیں، ٹرمپ کا دعویٰ

 واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران میں حکومت تبدیل ہوچکی ہے، ہم نئے لوگوں...

ASFAHAN ASFAHAN
تازہ ترین6 گھنٹے ago

امریکا کا اصفہان پر بنکر بسٹر بموں سے حملہ، ٹرمپ نے تباہی کی ویڈیو شیئر کر دی

اصفہان (صداۓسچ نیوز) امریکا نے ایران کے شہر اصفہان پر بنکر بسٹر بموں سے حملہ کر دیا، جس کی ویڈیو...

donald-trump-and-irani-president donald-trump-and-irani-president
تازہ ترین6 گھنٹے ago

مجتبیٰ خامنہ ای شدید زخمی اور بری حالت میں ہیں، ٹرمپ، جنگ کے خاتمے کا فیصلہ ہماری شرائط پر ہوگا، ایرانی صدر

نیویارک (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک پوسٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  مجھے لگتا ہے...

trumP trumP
تازہ ترین6 گھنٹے ago

صدر ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ ختم کرنے پر آمادہ، امریکی اخبار کا بڑا دعویٰ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق صدر ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ ختم کرنے پر...

Tanveer Abbasi Chairman Awam Dost Group Tanveer Abbasi Chairman Awam Dost Group
پاکستان7 گھنٹے ago

متاثرین اسلام آباد کو زبردستی گھروں سے نکالنے کیلئے وفاقی حکومت انتظامی مشینری استعمال کر رہی ہے، تنویر حسین عباسی

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز)پارلیمنٹ میں موجود سیاسی جماعتیں متاثرین اسلام آباد کی آبادکاری کے حقوق کے حصول میں مدد...

iran iran
تازہ ترین18 گھنٹے ago

اسرائیل کو ایران کا ایک اور دھچکا، جانیں مکمل تفصیلات

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل کے نیشنل سائبر ڈائریکٹوریٹ کا کہنا ہے کہ ایران سے منسلک سائبر گروپ جنگ...

Trending