تازہ ترین
اسرائیل کو ایران کا ایک اور دھچکا، جانیں مکمل تفصیلات
تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل کے نیشنل سائبر ڈائریکٹوریٹ کا کہنا ہے کہ ایران سے منسلک سائبر گروپ جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک پورے اسرائیل میں کم از کم 50 سیکیورٹی کیمرے کامیابی سے ہیک کر چکے ہیں۔
وال سٹریٹ جرنل کے مطابق کیمروں کو ہیک کرنے کا مقصد ایرانی میزائلوں سے ہونے والی تباہی اور اسرائیلی فوجیوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنا تھا۔ تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ انہوں نے کتنے عرصے تک کیمروں کا استعمال کیا۔
سائبر ڈائریکٹوریٹ نے کہا کہ ان گروپوں نے کم از کم 60 اسرائیلی کمپنیوں اور اداروں کو ہیک کیا اور ان کا ڈیٹا مٹا دیا۔
ڈائریکٹوریٹ کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل رافیل فرانکو نے کہا کہ کم از کم تین مختلف گروپس نے سسٹمز میں گھس کر ڈیٹا کا صفایا کیا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

