پاکستان
پنجاب میں یکم اپریل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان
لاہور (صداۓ سچ نیوز) پنجاب حکومت نے یکم اپریل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا کہ صوبے میں تمام تعلیمی ادارے یکم اپریل سے کھلیں گے اور تعلیمی ادارے ہفتے میں 5 دن کھلا کریں گے۔
رانا سکندر حیات کا کہنا تھا کہ اسکول،کالجز اور یونیورسٹیوں میں معمول کےمطابق 5 روز تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی جب کہ تعلیمی ادارے4 دن کھلنے والا نوٹیفکیشن جعلی ہے۔
وزیر تعلیم پنجاب بتایا کہ کلاسز فزیکل ہوں گی،ہائبرڈ نظام نہیں چلے گا، ہم آن لائن کلاسز کی طرف نہیں جا رہے، اسکول آئیں پڑھائی کریں۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

