پاکستان
ملک میں پیٹرول وافر، ڈیزل کے ذخائر 23 سے 24 دن کے موجود ہیں، وزارت خزانہ
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیر خزانہ کی زیر صدارت پیٹرول پرائس مانیٹرنگ کمیٹی اجلاس میں بتایا گیا کہ ملک میں ڈیزل کے ذخائر 23 سے 24 دن کیلئے کافی ہیں، پیٹرول بھی وافر دستیاب میں ہے، خام تیل کا تقریباً 11 دن کا اسٹاک موجود ہے۔
پیٹرولیم ڈویژن حکام نے اجلاس کو بریفنگ میں بتایا کہ اپریل کیلئے تیل درآمد کرنے کے انتظامات مکمل ہیں، ریفائنریز پوری صلاحیت کے قریب کام کر رہی ہیں، مزید کارگو راستے میں ہیں، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں غیر مستحکم، پریمیئم میں اضافہ ہوا۔
بریفنگ میں بتایا گیا کہ حکومت سستے معاہدوں کے ذریعے تیل خریدنے کی کوشش میں مصروف ہے۔
اعلامیے کے مطابق اجلاس میں پیٹرولیم اسٹاکس کا جائزہ لیا گیا، سپلائی مستحکم قرار دے دی گئی، اجلاس میں فیول امپورٹ کیلئے شپنگ اور انشورنس معاملات کا بھی جائزہ لیا گیا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

