تازہ ترین
جنگ شروع کرو گے تو تباہ کن ردعمل ملے گا، محسن رضائی نے امریکا کو خبردار کردیا
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ جنگ شروع کرو گے تو تباہ کن ردعمل ملے گا۔
اپنے بیان میں انہوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نام لیے بغیر کہا کہ تم جنگ ہار چکے اور الیکشن بھی۔
محسن رضائی نے دعویٰ کیا کہ نائب صدر جے ڈی وینس نے ہار مان لی ہے، وزیر خارجہ مارکو روبیو عہدہ چھوڑ رہے ہیں اور امریکی وزیر دفاع ہیگسیتھ کو نوکری سے نکالا جانیوالا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ سینیٹکام کمانڈر پوڈ کاسٹر بن چکے، واشنگٹن میں کسے اپنا پیغام پہنچائیں کہ جنگ چھیڑنے کا انجام تباہ کن ہوگا۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

