تازہ ترین
ایرانی پاسداران انقلاب کا ایک اور امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب نے ایک اور امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کر دیاہے تاہم امریکہ کی جانب سے معاملے پر کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔
ایرانی پاسداران کے مطابق امریکی ایم ون ڈرون کو قشم جزیرے کے قریب گرایا گیا،یہ اب تک مار گرایا جانے والا 16واں امریکی ڈرون ہے۔
دوسری جانب ایرانی قومی سلامتی کونسل کے نائب سیکریٹری علی باقری نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن کے عملی اقدامات دیکھنے کے بعد نئے مرحلے کا آغاز ممکن ہوگا، سپریم لیڈر کے پیغام میں امریکا کے ساتھ دوطرفہ تعاون کے اہم نکات شامل ہیں، روسی گیس کی ایران منتقلی اور شمال جنوب راہداری اسٹریٹجک منصوبے ہیں، روس کے ساتھ راہداری منصوبے پر امریکی دباؤ کی کوششیں ناکام بنائے گا۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

