Connect with us

پاکستان

پاکستان کوبچانے اور چلانے کا واحد طریقہ انتظامی یونٹ کا قیام ہے، مصطفیٰ کمال

mustafa kamal

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہےکہ پاکستان کو بچانے اور چلانے کا واحد طریقہ انتظامی یونٹس کا قیام ہے۔

مصطفیٰ کمال  نے کہا کہ سانحہ پمز اسپتال کی تفصیلی رپورٹ میں 33 سفارشات پیش کی گئی ہیں جن پر عمل درآمد میں کچھ وقت لگے گا۔

انہوں نے بتایا کہ سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ میں ایک افسر سمیت  قصوروار قرار دیے جانے والے 9 افراد کو ملازمت سے فارغ کردیا گیا ہے جب کہ 8 افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرنے کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے پمز کے فائر سیفٹی سسٹم اور عمارت کے اسٹرکچر کو بہتر بنانے کے لیے 3 ماہ کا وقت دیا ہے جب کہ پمز میں آئندہ 15 روز کے دوران 176 بستروں پر مشتمل نئی ایمرجنسی فعال ہوجائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو بچانے اور چلانے کا واحد طریقہ انتظامی یونٹس کا قیام ہے، صوبائی حکومتیں 18ویں ترمیم کے بعد تمام وسائل اور اختیارات لے کر بیٹھ گئی ہیں، یہ اس لیے احتجاج کررہے ہیں کہ ان کے اقتدار کا سورج غروب نہ ہو۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

petrol petrol
پاکستان4 منٹس ago

پیٹرول ریلیف اسکیم کا مالی میکنزم آج طے کیا جائے گا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پیٹرول ریلیف اسکیم کے مالی میکنزم کو آج حتمی شکل دی جائے گی،وزارت توانائی، سرکاری...

mustafa kamal mustafa kamal
پاکستان3 گھنٹے ago

پاکستان کوبچانے اور چلانے کا واحد طریقہ انتظامی یونٹ کا قیام ہے، مصطفیٰ کمال

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہےکہ پاکستان کو بچانے اور چلانے کا واحد طریقہ...

Palestinian President Mahmoud Abbas Palestinian President Mahmoud Abbas
تازہ ترین3 گھنٹے ago

اقوامِ متحدہ کا اجلاس، امریکا کا فلسطینی صدر محمود عباس کو ویزا دینے سے انکار

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے فلسطینی صدر محمود عباس کو اگلے ہفتے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت...

CDF Asim munir reached iran CDF Asim munir reached iran
تازہ ترین3 گھنٹے ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیرِ خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی پیشرفت پر گفتگو

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی ہے۔ ایرانی سرکاری خبر ایجنسی...

Security forces operations in Balochistan Security forces operations in Balochistan
پاکستان3 گھنٹے ago

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں میں 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سکیورٹی ذرائع کے...

jd-vance jd-vance
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکا کا حوثیوں سے براہِ راست رابطہ، جے ڈی وینس نے تصدیق کردی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے حوثیوں سے براہِ راست رابطے کی تصدیق کردی۔ رپورٹس...

putin, trump, xi jinging, modi putin, trump, xi jinging, modi
تازہ ترین3 گھنٹے ago

روس پر پابندیوں کا بل ٹرمپ کو دستخط کیلئے بھیج دیا گیا، بھارت اور چین بھی متاثر ہونگے

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی ایوان نمائندگان نے روس کے خلاف سخت نئی پابندیوں کے بل کی 262 کے مقابلے...

trump trump
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ کے جلد خاتمے کی امید ظاہر کردی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ کے جلد خاتمے کی امید ظاہر کردی۔ امریکی صدر...

PIMS Fire PIMS Fire
پاکستان17 گھنٹے ago

سانحہ پمز کا مقدمہ 22 روز بعد بھی درج نہ ہوسکا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سانحہ پمز اسپتال کی ایف آئی آر 22 روز گزرنے کے بعد بھی درج نہ...

rain-pakistan rain-pakistan
پاکستان17 گھنٹے ago

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ...

Trending