پاکستان
پیٹرول ریلیف اسکیم کا مالی میکنزم آج طے کیا جائے گا
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پیٹرول ریلیف اسکیم کے مالی میکنزم کو آج حتمی شکل دی جائے گی،وزارت توانائی، سرکاری حکام اور اسٹیک ہولڈرز کا اہم اجلاس آج ہوگا۔
پیٹرول ریلیف اسکیم پر حکومت اوراسٹیک ہولڈرز کے درمیان اہم مشاورت آج ہوگی،وزارت توانائی کی جانب سےاجلاس میں شرکت کے لیےمتعلقہ حکام اور اسٹیک ہولڈرزکوخط جاری کردیا گیا ہے
حکومت نے پیٹرولیم ڈیلرز کو بھی مذاکرات میں شامل کرلیا ہے،اجلاس میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد، چیئرمین اوگرا یا ان کے نمائندے سمیت دیگر متعلقہ حکام شریک ہوں گے۔
اجلاس میں ریلیف اسکیم کے مالی میکنزم اورپیٹرولیم ڈیلرزکو ادائیگیوں کے طریقہ کار پر غورکیا جائے گا، مالی طریقہ کار طے ہونے کے بعد ریلیف پیکیج کے تحت شہریوں کو پیٹرول فراہم کرنے کے طریقہ کار کو حتمی شکل دی جائے گی۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان22 گھنٹے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

