تازہ ترین
سوشل میڈیا پر گمراہ کن مواد جاری کرنے والے عناصر کے خلاف آپریشن کا اعلان
ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا سائٹس پر گمراہ کن مواد جاری کرنے والے عناصر کے خلاف خصوصی آپریشن کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ ایسے افراد کے خلاف کڑی قانونی کارروائی کی جائے گی۔
سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا سائٹس پر گمراہ کن مواد شئیر کرکے قومی یکجہتی کے خلاف پروپگنڈہ کرنے اور قومی سلامتی اور سماجی امن کو خراب کرنے والے عناصر کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکا کا ایران پر بحری محاصرہ برقرار رکھنے کا اعلان، تہران کی سخت ردِعمل کی دھمکی
اعلامیے کے مطابق سوشل میڈیا پر گمراہ کن مواد جاری کرنے والے تمام ملکی اور غیر ملکی افراد کے خلاف کاروائی کی جائے گی جو سوشل میڈیا کے ذریعے خطرات کو ہوا دے رہے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

