پاکستان
ٹی20 ایشیا کپ کرکٹ آف دی بلائنڈ، افتتاحی میچ میں پاکستان نے میزبان بنگلا دیش کو شکست دیدی
کراچی (صداۓ سچ نیوز) موصول اطلاعات کے مطابق پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 244 رنز بنائے، بدر منیر نے 43 گیندوں پر 88 اور طلحہٰ اقبال نے 33 گیندوں پر 68 رنز بنائے۔
ہدف کے تعاقب میں بنگلا دیش کی ٹیم 17.1 اوورز میں 118 رنز پر ڈھیر ہوگئی، کامران اختر نے 3 اور بدر منیر نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔
پاکستان ٹیم کا اپنا دوسرا میچ سری لنکا کے خلاف کھیلے گی، 17 نومبر کو پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

