پاکستان
کوہاٹ؛ نجی اسکول مالک کا 12 سالہ بچے پر تشدد، حالت تشویشناک
کوہاٹ (صداے سچ نیوز) کوہاٹ کے علاقے خٹک کالونی میں واقع نجی اسکول کے مالک نے مبینہ طور پر 12 سے 13 سالہ بچے کو تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کردیا۔
واقعے کے بعد متاثرہ بچے کو تشویشناک حالت میں علاج معالجے کے لیے مقامی کے ڈی اے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اطلاع ملنے پر ڈی پی او کوہاٹ ایس ایس پی رائے مظہر اقبال نے فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ پولیس افسران کو ملزم کی گرفتاری اور قانونی کارروائی کے احکامات جاری کیے۔
ڈی پی او کی ہدایات پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے نامزد ملزم احمد کو گرفتار کرلیا۔
اس موقع پر ڈی پی او کوہاٹ ایس ایس پی رائے مظہر اقبال کا کہنا تھا کہ بچوں اور خواتین پر تشدد کسی بھی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ قانون کو ہاتھ میں لینے والے عناصر کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

