Connect with us

پاکستان

پاکستان کا افغان عوام سے اختلاف نہیں، طالبان حکومت کی پالیسیوں پر اعتراض ہے، عاصم افتخار

asim-ifthikhar

اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر عاصم افتخار نے کہا ہے کہ طالبان حکومت خطے کو غیر مستحکم کرنے کے لیےخود ایک پراکسی بن چکی ہے۔

اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیرعاصم افتخار نےخطاب کرتےہوئےکہاکالعدم ٹی ٹی پی کو افغانستان میں محفوظ پناہ گاہیں اورسہولت حاصل ہے،طالبان حکومت ٹی ٹی پی کو اسلحہ، مالی معاونت اور پاکستان میں دراندازی کے لیےسہولت فراہم کر رہی ہے۔

پاکستانی مندوب نےکہاکہ پاکستان کا افغان عوام سےکوئی اختلاف نہیں،اعتراض طالبان حکومت کی پالیسیوں پرہے،طالبان حکومت نے 2021 کےبعد اپنےتینوں بنیادی وعدوں پرکوئی پیشرفت نہیں کی،خواتین اوربچیوں کے حقوق پر پابندیاں بھی طالبان حکومت کی ناکامی ہیں۔

انہوں نےکہاکہ سعودی عرب،ترکیہ،چین اورقطر افغانستان کےمعاملے پرثالثی کرچکے ہیں،طالبان حکومت کو دہشتگرد گروہوں کے خلاف ٹھوس اور قابلِ تصدیق اقدامات کرنا ہوں گے۔

عاصم افتخار نےکہا 2025 میں پاکستان میں دہشتگردی کے 5 ہزار 200 سے زائد واقعات ہوئے،جن میں ایک ہزار 300 سےزائد پاکستانی جاں بحق ہوئے،2026 کے پہلے 6 ماہ میں پاکستان میں 3 ہزار سےزائدحملے ہوچکے ہیں، رواں سال دہشت گردی کے واقعات میں 830 سے زائد پاکستانی جاں بحق ہوئے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Trump Trump
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران اب جوہری ہتھیاروں کے حصول کے تمام منصوبے ترک کر رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران اب جوہری ہتھیاروں کے حصول کے تمام...

Fuel prices Fuel prices
پاکستان3 گھنٹے ago

ملک بھر میں جیٹ فیول 9 روپے 5 پیسے، مٹی کا تیل 7 روپے 68 پیسے فی لیٹر مہنگا

ملک میں جیٹ فیول کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔ جیٹ فیول 9 روپے 5 پیسے، مٹی...

rana-sanaullah rana-sanaullah
پاکستان3 گھنٹے ago

لانگ مارچ کو اسلام آباد میں داخلے کی اجازت نہیں، انتشار قانون کی طاقت سے روکیں گے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم کے مشیر برائےسیاسی امور رانا ثناءاللہ نے کہا ہےکہ حکومت پرامن رہے گی،لانگ مارچ...

Security forces operation Security forces operation
پاکستان3 گھنٹے ago

ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 سرغنہ سمیت 8 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان (صداۓ سچ نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی میں 8 دہشت گرد...

Sohail Afridi Sohail Afridi
پاکستان3 گھنٹے ago

سہیل آفریدی کا آج لکی مروت سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان

لکی مروت (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے آج لکی مروت سے لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع...

donald trump donald trump
تازہ ترین3 گھنٹے ago

آسانی سے ہو یا مشکل سے، ہم ایران کا معاملہ کسی بھی طریقے سے نمٹا لیں گے، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) وائٹ ہاوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے...

saudiarabia saudiarabia
تازہ ترین17 گھنٹے ago

اسرائیلی سیاستدان کے مکہ مدینہ پر قبضے سے متعلق بیان نے عالمی سطح پر تنازع کھڑا کردیا

اسرائیلی سیاستدان اور مصنف کے مکہ، مدینہ اور کوہِ سینا پر قبضے سے متعلق بیان نے عالمی سطح پر نیا...

petroleum-products-price petroleum-products-price
پاکستان18 گھنٹے ago

وزیراعظم کی فیول ریلیف سکیم کامیابی سے جاری، 75 لاکھ شہری فائدہ اٹھا چکے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم  فیول ریلیف سکیم ملک بھر میں کامیابی سے جاری ہے اور اب تک 75...

govt and opposition govt and opposition
پاکستان18 گھنٹے ago

حکومت اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں وقتی ڈیڈ لاک آگیا، بانی سے پوچھ کر فیصلہ کیا جائے گا، اپوزیشن ذرائع

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) حکومت اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں وقتی ڈیڈ لاک آگیا، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود...

bilawal bilawal
پاکستان18 گھنٹے ago

کے پی حکومت دہشتگردی کے مسئلے کو اہمیت نہیں دیتی تو ایمرجنسی یا گورنر راج کیلئے وفاق کی حمایت کریں گے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ وفاق خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا...

Trending