پاکستان
پاکستان عالمی ڈیجیٹل مالیاتی نظام میں اپنی جگہ مضبوط بنا رہا ہے، امریکی جریدہ
امریکی جریدے آئی بی ٹی کے آرٹیکل میں پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب کے لیے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان عالمی ڈیجیٹل مالیاتی نظام میں اپنی جگہ مضبوط بنا رہا ہے۔
امریکی جریدے نے چیئرمین پیوارا بلال بن ثاقب کے وژن کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو عالمی ڈیجیٹل مالیاتی نظام میں مؤثر کردار ادا کرنا ہو گا۔
آرٹیکل میں کہا گیا ہے کہ مستقبل انہی ممالک کا ہو گا جو تیزی سے فیصلے اور اصلاحات نافذ کریں گے، پاکستان کو ڈیجیٹل معیشت میں قائدانہ کردار ادا کرنا ہو گا۔
امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ ریاستوں کو اب بیوروکریسی نہیں، رفتار اور ٹیکنالوجی آگے لے جا رہی ہے، حکومتوں کو اسٹارٹ اپس کی طرح تیزی سے فیصلے اور عمل درآمد کرنا ہو گا۔
امریکی جریدے نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل اثاثے مستقبل کے مالیاتی انفرااسٹرکچر کی بنیاد ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

