Connect with us

پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا خیبر پختونخوا میں تعلیم و ترقی کے منصوبوں کا بڑا اعلان

Shehbaz Sharif

پشاور (صدائے سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے عوام کی بہادری اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ عوام دہشتگردی کے خلاف نبردآزما ہیں اور اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر کے ملک میں امن و امان قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کر چکے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ تاریخ آپ کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی اور افواج پاکستان نے 6 اور10 مئی کی جنگ میں بھارت کو ایسا سبق سکھایا جو وہ کبھی نہیں بھولے گا۔

10 مئی کی فتح قوم کی دعاؤں اورافواج پاکستان کی بہادری کا نتیجہ تھی جس نے پاکستان کوعالمی سطح پرعزت دلائی، وزیراعظم نے تعلیم کے شعبے میں بھی کئی اہم اقدامات کا اعلان کیا۔

یہ بھی پڑھیں: سی ڈی اے مزدور یونین کے زیر اہتمام کرسمس و نئے سال کی تقریب، چیئرمین سی ڈی اے کی شرکت، ملازمین کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

انہوں نے بتایا کہ پورے خیبر پختونخوا میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے اورملک بھر سے میرٹ کے اصول پراعلیٰ ٹریننگ کیلئے نوجوانوں کو زرعی شعبے میں مواقع فراہم کیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل قوم کے ہیروز اور معمار ہیں اور پاکستان کی ترقی کی کنجی بھی نوجوانوں میں مضمر ہے۔

شہباز شریف نے بتایا کہ بطور وزیراعلیٰ پنجاب وہ 600 بچوں کو چینی زبان سکھانے کے لیے بھی بھیج چکے ہیں اور تمام صوبوں سے بچوں کو تعلیم کے لیے بیرون ملک بھیجنے کا عمل جاری رہے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

masoud-pazargian masoud-pazargian
تازہ ترین4 منٹس ago

بارہا کہہ چکے ہیں ایران حملوں میں پہل نہیں کرتا، مسعود پزشکیان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ بارہا کہہ چکے ہیں کہ ایران حملوں میں...

nadeem-nani-wala nadeem-nani-wala
تازہ ترین11 منٹس ago

آن لائن جوا ایپ پرموشن کے مقدمے میں ٹک ٹاکر ندیم مبارک کو کلین چٹ مل گئی

لاہور (صداۓ سچ نیوز) آن لائن جوا ایپ پرموشن کے مقدمے میں ٹک ٹاکر ندیم مبارک کو کلین چٹ مل...

russia-iran russia-iran
تازہ ترین36 منٹس ago

کیا روس ایران کی فوجی مدد کر رہا ہے؟ حقیقت کیا ہے؟

ریاض (صداۓ سچ نیوز) عرب میڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ روس اور ایران کے درمیان...

gold gold
پاکستان43 منٹس ago

پاکستان میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان...

oil ad gas oil ad gas
تازہ ترین52 منٹس ago

آبنائے ہرمز بحران، کیا سعودی، اماراتی اور عراقی پائپ لائنز عالمی تیل سپلائی بچا سکتی ہیں؟

تہران (صداۓ سچ نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ چوتھے ہفتے میں داخل ہو...

donald-trump donald-trump
تازہ ترین59 منٹس ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سعودی عرب سے ابراہم اکارڈ میں شمولیت کی اپیل

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب سے ابراہم اکارڈ میں شمولیت کی اپیل کردی امریکی...

us-bases us-bases
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

کشیدگی میں اضافہ، ایران کا عراق، کویت، سعودی عرب میں امریکی اڈوں پر ڈرون و میزائل حملوں کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں سیکیورٹی صورتِ حال مزید کشیدہ ہو گئی ہے جہاں مختلف مقامات پر دھماکوں...

Pakistan-iran-latest Pakistan-iran-latest
پاکستان1 گھنٹہ ago

وزیراعظم اور ایرانی صدرکا ٹیلیفونک رابطہ،مذاکرات اورثالثی کے لیے اعتماد سازی کی ضرورت پر زور

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا،دونوں...

Iran-Foreign-Ministry-Tehran Iran-Foreign-Ministry-Tehran
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

لبنان میں ایرانی سفارتکاروں کی رہائش گاہوں پر حملہ گھناؤنا جرم ہے، ایرانی وزارتِ خارجہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ لبنان میں ایرانی سفارت کاروں کی رہائش گاہوں پر...

pakistan-polio pakistan-polio
پاکستان1 گھنٹہ ago

وفاقی وزارت صحت کا 13 سے 19 اپریل تک انسداد پولیومہم شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزارت صحت نے پولیو کے کمزور ٹرانسمیشن موسم کا فائدہ اٹھانےکا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی...

Trending