Connect with us

پاکستان

گلگت بلتستان انتخابات، مسلم لیگ ق کے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری

PMLQ

گلگت بلتستان (صداۓ سچ نیوز) مسلم لیگ قائد اعظم نے گلگت بلتستان کے انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیے۔

مسلم لیگ ق کے ترجمان نے کہا ہے کہ جماعت کے پارلیمانی بورڈ کے اراکین نے گلگت، اسکردو کا دورہ بھی کیا۔

صوبائی صدر دلفراز خان نے مرکزی قیادت کو گلگت بلتستان الیکشن کی تیاریوں سے آگاہ کیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ جی بی اے 1 گلگت سے دلفراز خان امیدوار ہیں۔

جی بی اے 2 سے عاصم خان پارٹی امیدوار ہوں گے جبکہ جی بی اے 3 گلگت سے محمد شریف کو مسلم لیگ ق کا ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔

جی بی اے 5 نگر 1 سے عابد حسین، جی بی اے 6 ہنزہ ون سے خاتون امیدوار خوشنور دیدار جماعت کی نمائندگی کریں گی۔

ترجمان نے بتایا کہ جی بی اے 8 اسکردو 2 سے کیپٹن (ر) سکندر علی پارٹی امیدوار نامزد ہوئے ہیں جبکہ جی بی اے 12 شگر ون سے کیپٹن (ر) مہدی خان کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔

جی بی اے 14 استور 2 سے غضنفر اکرم خان کو امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔

جی بی اے 19 غذر 1 سے شیر عالم گزری امیدوار نامزد ہوئے ہیں، جی بی اے 20 غذر 2 سے بختاور شاہ کو پارٹی ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔

ترجمان مسلم لیگ ق نے یہ بھی کہا ہے کہ جی بی اے 21 غذر 3 سے تاجور حسین امیدوار ہوں گے جبکہ جی بی اے 24 گانچھے 3 سے شیخ الطاف حسین کو مسلم لیگ ق کا امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

trump، iran-revolutionary-guard trump، iran-revolutionary-guard
تازہ ترین42 منٹس ago

ٹرمپ انتظامیہ کا ایران جنگ کے خاتمے کے لیے پاسداران انقلاب سے خفیہ رابطے کا انکشاف

 امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ مئی کے وسط میں ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے جاری...

trump، south-korea trump، south-korea
تازہ ترین50 منٹس ago

امریکی صدر ٹرمپ ایران کیخلاف جنگ میں حصہ نہ لینے پر جنوبی کوریا سے ناراض

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ میں حصہ نہ لینے پر جنوبی کوریا...

pm-sharif-and-trump pm-sharif-and-trump
پاکستان1 گھنٹہ ago

وزیراعظم کا مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت میں امریکی صدر کے بیان کا خیرمقدم

اسلام آباد (سداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر امریکی صدر کے حمایت...

adyala-jail adyala-jail
پاکستان1 گھنٹہ ago

بانی پی ٹی آئی کی صحت اور ملاقاتوں کے حوالے سے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی پی ٹی آئی کی صحت اور ملاقاتوں کے حوالے سے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع...

khamenei khamenei
تازہ ترین2 گھنٹے ago

سابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم کی تیاریاں

تہران (صدآۓ سچ نیوز) ایران کے مختلف شہروں میں سابق سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی تدفین کے...

karak-operation-ispr-latest karak-operation-ispr-latest
پاکستان2 گھنٹے ago

بلوچستان میں مزید دو دہشت گرد ہلاک، 3 روز کے دوران ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 19 ہوگئی

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کیخلاف  کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے...

heavy-rain heavy-rain
پاکستان2 گھنٹے ago

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش سے  نشیبی علاقے زیر آب آگئے، نالہ لئی میں کٹاریاں کے مقام پر...

iranian army chief iranian army chief
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران کا امریکی فوجیوں کو پکڑنے یا مارنے پر 30 ہزار ڈالرز انعام کا اعلان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی جانب سے امریکی فوجیوں کو ہلاک یا گرفتار کر کے حوالے کرنے والے افراد...

asim-ifthikhar asim-ifthikhar
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان کا افغان عوام سے اختلاف نہیں، طالبان حکومت کی پالیسیوں پر اعتراض ہے، عاصم افتخار

اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر عاصم افتخار نے کہا ہے کہ طالبان حکومت خطے کو غیر مستحکم کرنے کے لیےخود...

gaza gaza
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ہماری فوج کو غزہ میں ہر رات 30 سے 40 افراد کو ہلاک کرنا چاہیے، اسرائیلی قومی سلامتی مشیر

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن...

Trending