پاکستان
وزیراعظم کے 6 اگست کو متوقع دورہ سعودی عرب کی تیاریاں مکمل
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف چھ اگست کو متوقع طور پر سعودی عرب کا دورہ کریں گے جس دوران سعودی قیادت سے اہم ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات، سرمایہ کاری اور باہمی تعاون سمیت علاقائی و عالمی امور پر مشاورت ہو گی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے متوقع دورۂ سعودی عرب کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، دورے کے دوران وزیراعظم کی سعودی قیادت سے اعلیٰ سطح کی ملاقاتیں ہوں گی۔ دورے کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے دوطرفہ تعلقات پر اہم پیشرفت کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقاتوں میں باہمی تعاون، سرمایہ کاری کے فروغ اور مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال ہوگاجبکہ علاقائی اور عالمی صورتحال بھی مشاورت کا اہم محور رہے گی۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

