پاکستان
اسلام آباد میں 30ویں ای سی او کانفرنس، شرکت کیلئے ممبر ممالک کے وفود پہنچ گئے
اسلام آباد (صداے سچ نیوز) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں 30 ویں ای سی او کانفرنس میں شرکت کیلئے ممبر ممالک کے وفود پہنچ گئے۔
کانفرنس میں ممبر ممالک نے درمیان علاقائی تجارت و تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال ہوگا، ای سی او کونسل آف منسٹرز کانفرنس کی صدارت نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کررہے ہیں۔
کانفرنس کیلئے پاک چائنہ سنٹر میں بین الاقوامی و مقامی میڈیا کیلئے فسیلیٹیشن سنٹر قائم کیا گیا ہے، فسیلیٹیشن سنٹر سے ای سی او کانفرنس کی سرگرمیوں کی تفصیلات شیئر کی جائیں گی۔
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل احمد سعید مراد زادہ اور جمہوریہ ترکیہ کے نائب وزیر خارجہ اور ترک وفد کے سربراہ موسیٰ کلاکلی کایا 30 ویں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچے، دفتر خارجہ کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وزارتِ خارجہ کے افسران نے ان کا استقبال کیا۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

