تازہ ترین
روس کے یوکرین پر فضائی حملوں میں 13 افراد ہلاک، جوابی کارروائی میں روسی شہر بھی نشانہ
ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روس نے رات بھر یوکرین پر 70 میزائل اور 280 سے زائد ڈرونز سے حملے کیے جن میں دارالحکومت کیف سمیت مختلف شہروں کو نشانہ بنایا گیا۔
یوکرینی صدر ولودوومیر زیلینسکی کے مطابق روس کی جانب سے کیے گئے تازہ حملوں میں کم از کم 13 شہری ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
روسی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ کیف، لیویو اور دنیپرو سمیت مختلف علاقوں میں فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا جبکہ یوکرین میں 3 کارگو بحری جہازوں پر بھی حملے کیے گئے۔
دوسری جانب یوکرینی ڈرون حملے میں روسی شہر پینزا کے ایک گودام میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 1 شخص زخمی ہوا، مقامی گورنر نے واقعے کی تصدیق کر دی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

