تازہ ترین
دوسرے امریکی پائلٹ کی خبر لیک کرنے والے کی تلاش جاری، ٹرمپ کی میڈیا کو کارروائی کی دھمکی
واشنگٹن (صدائے سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حکام اس شخص کو تلاش کر رہے ہیں جس نے پہلے پائلٹ کی بازیابی کے بعد میڈیا کو یہ معلومات لیک کیں کہ ایک دوسرا پائلٹ بھی ایران میں پھنسا ہوا ہے۔
ٹرمپ کے مطابق اس رپورٹ سے قبل ایران کو دوسرے پائلٹ کا علم نہیں تھا، تاہم خبر منظرِ عام پر آنے سے امریکی ریسکیو آپریشن مزید مشکل ہو گیا۔
یہ بھی پڑحیں: ایران کو ایک رات میں ہی ختم کیا جا سکتا ہے اور وہ رات منگل کی رات بھی ہوسکتی ہے، ٹرمپ
انہوں نے کہا کہ جس ادارے نے یہ رپورٹ شائع کی امریکی حکام اس میڈیا ادارے سے لیک کرنے والے کی شناخت طلب کریں گے بصورت دیگر اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
ٹرمپ نے کہا کہ ہم ’ہم خبر لیک کرنے والے کو تلاش کرنے کے لیے بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ ہم اسے ڈھونڈ لیں گے کیونکہ ہم اس میڈیا کمپنی کے پاس جائیں گے اور کہیں گے یہ قومی سلامتی کا معاملہ ہے، معلومات دو یا جیل جاؤ’۔
-
پاکستان3 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

